Asif Web desk – صفحہ 214 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

افغان لیگ سپنر راشد خان کی دوسری شادی کی تصدیق، تصاویر وائرل

افغانستان کرکٹ ٹیم کے سٹار پلیئر راشد خان نے اپنی دوسری شادی کی تصدیق کر دی۔ ذرائع کے مطابق راشد خان کی دوسری بیوی افغان نژاد ہیں اور بیرونِ ملک مقیم ہیں، معروف کرکٹر نے دوسری شادی اگست 2025 میں کی جبکہ اس سے قبل ان کی پہلی شادی اکتوبر 2024 میں اپنی خالہ کی […]

اندازہ تھا ہم پر پریشر ڈالنے کیلئے اس قسم کی حرکت کی جائیگی: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ اسلام آباد میں دہشت گردانہ حملے پر ریاست کو پیغام سمجھنا چاہئے، ہمیں اندازہ تھا ہم پر پریشر ڈالنے کیلئے اس قسم کی حرکت کی جائیگی۔ اسلام آباد کچہری دھماکے پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ابھی تک دہشت گردی […]

سینیٹ سے منظور 27 ویں آئینی ترمیم بل قومی اسمبلی میں پیش، اپوزیشن کا احتجاج

سینیٹ سے منظور ہونے والی 27 ویں آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کر دیا گیا جس پر اپوزیشن نے احتجاج کیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آدھا گھنٹہ تاخیر سے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی صدارت میں شروع ہوا، وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے 27 […]

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کے لیے خطرہ بنے ہوئے ہیں، افغان طالبان کالعدم تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی) جیسے گروپوں کے خلاف کارروائی کریں تو تعاون کے لیے تیار ہیں۔ اسلام آباد میں ’بین الپارلیمانی کانفرنس 2025‘ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم […]

ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو شامی صدر احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد وعدہ کیا کہ وہ شام کو کامیاب بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔ احمد الشراع، جو کبھی القاعدہ کے کمانڈر رہ چکے ہیں اور جن پر حال ہی تک واشنگٹن نے بطور غیر ملکی دہشت گرد پابندیاں […]

عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے اس تاثر کو مسترد کر دیا کہ قید میں موجود سابق وزیراعظم عمران خان کی حیثیت کا کوئی تعلق وزیراعظم شہباز شریف کے اُس فیصلے سے ہے جس کے تحت انہوں نے 27ویں آئینی ترمیم کے حصے کے طور پر وزیراعظم کے لیے مجوزہ استثنیٰ کی […]

اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینی قیدیوں کو سزائے موت دینے کے قانون کا پہلا مرحلہ منظور

اسرائیلی کنیسٹ (پارلیمنٹ) نے پہلے مرحلے میں ایک بل کی منظوری دی ہے جو فلسطینی قیدیوں کو سزائے موت دینے کی اجازت دیتا ہے۔ اسرائیلی نشریاتی ادارے ’کان‘ نے رپورٹ کیا کہ یہ بل پیر کی رات 120 ارکان میں سے 39 کی حمایت سے منظور ہوا، بل کے خلاف 16 ووٹ ڈالے گئے۔ اجلاس […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑا اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت مسلسل دوسرے روز بھی بڑھ گئی، 24 قیراط کے فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 900 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق آل پاکستان صرافہ جمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا کہ منگل کو 24 قیراط سونے کی […]

اسلام آباد کچہری میں خودکش دھماکے پر امریکا کا پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی

امریکا نے ضلع کچہری اسلام آباد میں خودکش دھماکے پر پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔ امریکی سفارت خانے کے ایکس اکاؤنٹ پر کی گئی پوسٹ کے مطابق پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے ضلع کچہری اسلام آباد میں خودکش دھماکے پر پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کی ہے۔ انہوں نے کہا […]