اسرائیل نے غزہ جانے والے 20 امدادی کشتیوں کے قافلے کو روک لیا، 175 رضاکار گرفتار
اسرائیل کی بحریہ نے غزہ امداد لے جانے والی 20 کشتیوں کو بین الاقوامی پانیوں میں یونان کے قریب روک کر اس میں سوار 175 رضاکاروں کو حراست میں لے لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امدادی قافلے کے منتظمین نے بتایا کہ ان کا مقصد غزہ تک خوراک، ادویات اور دیگر ضروری امداد پہنچانا اور […]
