تھائی ملکہ ویمنز آئس ہاکی چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے خود طیارہ اڑا کر جاپان پہنچ گئیں

تھائی لینڈ کی ملکہ سوتھیدا آسیان ویمنز آئس ہاکی چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے تھائی شاہی بیڑے کا بوئنگ مسافر طیارہ خود اڑا کر بینکاک سے جاپان پہنچ گئیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ملکہ تھائی لینڈ نے بنکاک سے ہوکائیدو ائیرپورٹ تک کا 7 گھنٹے طویل سفر کامیابی سے طے کیا۔ ملکہ سوتھیدا بین […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ آپ پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2800 روپے اضافے سے 4 لاکھ 40 ہزار 636 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 2401 روپے اضافے سے 3 لاکھ 77 ہزار774 روپے […]

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 9 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات ستمبر میں سالانہ بنیاد پر 19 فیصد اضافے کے بعد 43 کروڑ 50 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں، جو 9 ماہ کی بلند ترین سطح ہے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق ماہانہ بنیاد پر آئی ٹی برآمدات میں 10 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ رواں مالی سال کی پہلی سہ […]

ورلڈ کپ 2027 کیلئے پاکستان کا کمبی نیشن بہت اچھا بنا ہوا ہے: فخر زمان

قومی بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ 2027 کے لیے پاکستان کا کمبی نیشن بہت اچھا بنا ہوا ہے، جس طرح کی وکٹیں بن رہی ہیں، سب کے ذہن میں ورلڈ کپ ہی ہے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ تمام کھلاڑی ڈومیسٹک سیزن کھیل کر […]

مکہ کی مسجد میں فحش حرکات کا الزام: بنگلہ دیشی مرد اور عورت کو سزائے موت دے دی گئی

سعودی عرب کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ملک کے مقدس شہر مکہ کی ایک مسجد کے اندر مبینہ فحاشی کے الزام میں گرفتار ایک بنگلہ دیشی مرد اور خاتون کو سزائے موت دے دی گئی ہے۔ سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے ’سعودی پریس ایجنسی‘ نے وزارت داخلہ کے بیان کے حوالے […]

امریکی کسان نے 1431 کلو وزنی دیوہیکل کدو اگا لیا، عالمی ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان

امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ میں ایک کسان نے 1431 کلوگرام وزنی دیوہیکل کدو اگا کر دنیا بھر کی توجہ حاصل کرلی، غیر معمولی کدو سے ایک ماہ سے بھی کم عرصہ قبل قائم ہونے والا عالمی ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان پیدا ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رہوڈ آئی لینڈ کے شہر کووینٹری […]

پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور ایک ٹیچر جاں بحق

پشاور کے علاقے دیر کالونی میں سکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور ایک خاتون ٹیچر جاں بحق ہوگئی، جبکہ ملبے تلے دب کر 51 بچے زخمی ہوئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق سکول کی چھت گرنے کا واقعہ پشاور کے علاقے دیر کالونی میں کالج روڈ پر پیش آیا، واقعے کی اطلاع ملتے ہی […]

بیرسٹر گوہر کا عمران خان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے اظہار لاتعلقی

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے عمران خان کےآفیشل ایکس اکاؤنٹ سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کےجسٹس ارباب محمد طاہر نے شہری کی درخواست پر سماعت کی […]

وزیر خزانہ کی سربراہ آئی ایم ایف سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا تسلسل برقرار رکھنے پر زور

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے پاکستان کی معاشی صورتحال میں استحکام اور اقتصادی جائزہ مکمل ہونے کے بعد سٹاف لیول معاہدے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کے درمیان اہم […]

استنبول میں موسلادھار بارش سے سیلابی صورتحال، پانی گھروں میں داخل

استنبول میں موسلا دھار بارش کے بعد شدید سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی اور پانی گھروں، دکانوں اور عمارتوں میں داخل ہوگیا۔ ترک میڈیا کے مطابق بارش کے باعث مختلف حادثات بھی پیش آئے جن میں ایک لڑکا جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ترک میڈیا کا کہنا ہے کہ کئی علاقوں میں ریلے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P