مہنگائی میں مزید اضافہ، ایک ہفتے میں 27 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں

رواں مالی سال کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ 27 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق حالیہ ہفتے میں 27 اشیائے ضروریہ مہنگی، 4 سستی اور 20 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ رپورٹ کے مطابق آلو […]

چند برسوں میں 350 کروڑ روپے کا کاروبار، کترینہ کیف بیوٹی انڈسٹری میں بھی کامیاب

بالی ووڈ کی صفِ اول کی اداکارہ کترینہ کیف نے فلمی دنیا میں کامیابی کے بعد کاروباری میدان میں بھی اپنی صلاحیتوں کا بھرپور ثبوت دے دیا ہے۔ ان کا بیوٹی برانڈ ’’کے بیوٹی‘‘ (Kay Beauty) چند ہی برسوں میں بھارت کے نمایاں کاسمیٹک برانڈز میں شامل ہو چکا ہے، جبکہ تازہ مالیاتی اعداد و […]

کینیڈا کی پاکستان سمیت دنیا بھر سے ڈاکٹروں کیلئے مستقل شہریت و پرکشش مراعات کی پیشکش

کینیڈا نے ملک میں ڈاکٹروں کمی پوری کرنے اور صحت کے نظام کو مضبوط کرنے کے لیے پاکستان سمیت دنیا بھر کے ڈاکٹروں کے لیے امیگریشن قوانین میں نرمی کرتے ہوئے مستقل رہائش اور دیگر پرکشش مراعات دینے کی پیش کش کی ہے۔ کینیڈا کے محکمہ امیگریشن، مہاجرین اور شہریت کی جانب سے سماجی رابطے […]

سابق افغان آرمی چیف نے طالبان کی پاکستان میں دہشتگردی کی تصدیق کر دی

سابق افغان آرمی چیف جنرل سمیع سادات نے طالبان کی پاکستان میں دہشت گردی کی تصدیق کر دی۔ جنرل سمیع سادات نے کہا کہ پاکستان پر حملے کرنے والے تمام دہشت گردوں کو افغان طالبان کی حمایت حاصل ہے، طالبان پاکستان مخالف دہشت گرد وں کی پشت پناہی کر رہے ہیں، افغان طالبان بھارت کے […]

بھارت: بوائے فرینڈ سے تعلق ختم کرنے پر قانون کی طالبہ کو قتل کردیا گیا

بھارت کے شہر بنگلورو میں قانون کی ایک طالبہ بوائے فرینڈ سے تعلق ختم کرنے پر مبینہ حملے میں زخمی ہونے کے تین روز بعد دم توڑ گئی۔ پولیس کے مطابق 13 جولائی کو کوڈی ہلی کے علاقے میں رہائش گاہ کے قریب 22 سالہ امرتا پر چاقو سے حملہ کیا گیا۔ انہیں تشویشناک حالت […]

امید ہے مولانا فضل الرحمان اپنے بیان پر پچھتا رہے ہوں گے، گورنر سندھ نہال ہاشمی

گورنر سندھ نہال ہاشمی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج، پولیس اور شہریوں نے جان کا نذرانہ دیا، وہ شہید ہیں، امید ہے مولانا فضل الرحمان اپنے بیان پر پچھتا رہے ہوں گے۔ گورنر ہاؤس کراچی میں پیغام امن کمیٹی کے سربراہ علامہ طاہر اشرفی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نہال ہاشمی نے مولانا […]

وفاقی آئینی عدالت کا نابالغ بچوں کے حقوق کے تحفظ کےلیے بڑا فیصلہ

وفاقی آئینی عدالت  نے نابالغ بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے  نابالغ بچوں کے مقدمات میں سرپرست کی تقرری لازمی قرار دے دی۔ عدالت  نے کہا کہ نابالغ بچوں ،ضعیف افراد،پردہ نشین خواتین کے مقدمات میں سمجھوتہ عدالتی جانچ پڑتال سے مشروط ہوگی، کسی بھی مقدمے کے آغاز پر ہی کم […]

فیفا ورلڈکپ سیمی فائنل: جوڈ بیلنگھم کی لیونل میسی اور ویلنٹین بارکو سے جھڑپیں

فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے سیمی فائنل میں ارجنٹینا نے انگلینڈ کو 1-2 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی تاہم میچ کے بعد جوڈ بیلنگھم کی لیونل میسی اور ویلنٹائن بارکو سے ہونے والی تلخ جھڑپیں بھی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ میچ کے دوران جوڈ بیلنگھم اور لیونل میسی کے درمیان […]

فرانس میں لاعلاج مریضوں کو موت کا رضاکارانہ حق دینے کا بل منظور

فرانس کی قومی اسمبلی نے ایک ایسے بل کی حتمی منظوری دے دی جس کے تحت لاعلاج بیماریوں میں مبتلا بالغ افراد کو اپنی زندگی کے خاتمے کے لیے مہلک دوا حاصل کرنے کی اجازت دی جائے گی۔  یہ فیصلہ اختتامی طبی نگہداشت سے متعلق کئی برسوں پر محیط بحث و مباحثے کے بعد سامنے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P