یمنی حوثی چینی پرزوں کی مدد سے جدید بیلسٹک میزائل تیار کررہے ہیں: امریکی اخبار کا انکشاف

یمن کے حوثیوں کی جانب سے چین سے درآمد کردہ پرزوں کی مدد سے اپنے جدید اور درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل تیار کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق تنازعات والے خطوں میں ہتھیاروں کی سپلائی چین پر کام کرنے والے گروپ ‘کنفلکٹ آرمامنٹ […]

بلوچستان کے ضلع واشک میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، 4 زخمی

سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے فتنہ الہندوستان کیخلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ضلع واشک کے علاقہ پلانتک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، جس میں 5 دہشت گرد جہنم واصل، جبکہ 4 زخمی ہوئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے ہلاک دہشت گردوں کے […]

96 سالہ خاتون کی 18 سالہ نوجوان سے شادی

ویسے تو جوڑوں کے درمیان عمر کا فرق اکثر توجہ کا مرکز بنتا ہے خاص طور پر اگر یہ بہت زیادہ ہو۔ مگر میکسیکو میں ایک دلہن تو اسے نئی بلندی پر لے گئی ہے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق میکسیکو کی ریاست کینٹانا رو کے علاقے اوتھون پی بلانکو میں 96 سالہ خاتون […]

سہیل آفریدی کمرے میں اکیلے تھے، دروازہ توڑ کر تحویل میں لیا گیا، اندرونی کہانی سامنے آگئی

پشاور میں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، اسپیکر صوبائی اسمبلی بابرسواتی، جنید اکبر اور دیگر کو حفاظتی تحویل میں لینے کی کہانی سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے11 اکتوبر دن 12 بجےکارروائی شروع کی اورسہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں ان کےکمرے سے حفاظتی تحویل میں لیا، سہیل آفریدی کمرے میں اکیلےتھے، کمرے […]

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں معاذ صداقت کی لمبی چھلانگ، سلمان مرزا بھی 9 درجے اوپر آگئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی بیٹرز کی رینکنگ جاری کردی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی رینکنگ میں بھارتی بیٹر ایشان کشن اور ابھیشیک شرما بالترتیب پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں جب کہ ٹی ٹوئنٹی کپتان صاحبزادہ فرحان تیسرے نمبر پر ہیں۔ پاکستان کے اُبھرتے ہوئے […]

روسی وزیر داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق

روسی فیڈریشن کے وزیر داخلہ ولادیمیر کولوکولتسیف نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا۔ جہاں انہوں نے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور […]

بلاول بھٹو کی حکومت کو اپوزیشن سے دوبارہ مذاکرات کی تجویز

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کی تجویز دے دی اور دہشت گردی کے خلاف متحد ہو کر لڑائی لڑنے کا بھی مشورہ دیا ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ آئین کے مطابق صدر مملکت کو […]

سعودیہ کا ریاض اور جنوبی علاقے میں 3 میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ

سعودی دارالحکومت ریاض اور جنوبی علاقے میں 3 میزائلوں کو فضا ہی میں تباہ کر دیا گیا۔ سعودی اتحادی فوج کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے کہا کہ ریاض اور جنوبی علاقے میں دو ڈرونز کو روک کر تباہ کیا گیا، ریاض میں میزائلوں کا ملبہ گرنے سے چار افراد زخمی ہوگئے جبکہ 15 […]

عمران ہاشمی فلم کی شوٹنگ کے دوران خطرناک حادثے سے بال بال بچ گئے

بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی اپنی نئی جاسوسی فلم ’گن ماسٹر جی 9‘ کی عکس بندی کے دوران خطرناک حادثے سے بال بال بچ گئے، اسٹنٹ کے دوران کار اداکار کے چہرے سے محض ایک فٹ کے فاصلے پر آ گری۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ 13 اکتوبر کو بنگلورو میں فلم کے کلائمکس […]

فرنچائزز کا مقامی کرکٹرز پر اعتماد، آئی ایل ٹی ٹوئنٹی میں محمد وسیم بدستور مہنگے ترین کھلاڑی

ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی ٹوئنٹی سیزن 5 کی پلیئر آکشن میں یو اے ای کے مقامی کھلاڑیوں پر فرنچائزز کے بڑھتے اعتماد نے اماراتی کرکٹ کے مستقبل کیلئے نیا جوش پیدا کر دیا ہے، ایم آئی ایمریٹس نے محمد وسیم کو رائٹ ٹو میچ آپشن کے ذریعے 2 لاکھ 10 ہزار امریکی ڈالر […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P