حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی کے درمیان معاہدے کی شقوں پر عمل درآمد شروع

حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی کے درمیان طے پانے والے معاہدے کی شقوں پر عمل درآمد شروع ہوگیا۔ صوبائی حکومت نے زیارت میں سرکاری عمارتوں، پولیس سٹیشنوں، تعلیمی اداروں اور صحت کے مراکز کو سانحہ زیارت کے شہداءکے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کے پرنسپل سیکرٹری نے محکمہ داخلہ، محکمہ […]

فیفا ورلڈ کپ 2026 فائنل کیلیے ٹکٹ کی قیمت نے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ دیے

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میچ کے ٹکٹ امریکی کھیلوں کی تاریخ کے مہنگے ترین ٹکٹ بن گئے، گزشتہ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ فوربز کی رپورٹ کے مطابق نیو جرسی کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں ہونے والے ورلڈ کپ فائنل کے لیے کم از کم ٹکٹ کی قیمت 6 ہزار 943 ڈالر تک پہنچ […]

جنتر منتر احتجاج کے دوران کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی پر سیاہی پھینک دی گئی، خاتون گرفتار

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں جنتر منتر پر جاری احتجاج کے دوران ایک غیر متوقع واقعہ اس وقت پیش آیا جب کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت دیپکے پر ایک خاتون نے اچانک سیاہی پھینک دی۔  واقعے کے باعث احتجاجی مقام پر کچھ دیر کے لیے ہنگامہ آرائی اور افراتفری کی صورتحال پیدا ہوگئی۔ […]

مری میں حکمران جماعت کی اہم بیٹھک، سیاسی و معاشی صورتحال پر مشاورت

حکمران جماعت کی اعلیٰ قیادت کا اہم اجلاس مری میں منعقد ہوا، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں آزاد کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال اور آئندہ انتخابات کی حکمت عملی پر بھی مشاورت کی گئی جبکہ میاں نواز شریف کے میرپور […]

کوئٹہ اور ڈی آئی خان میں درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی اور ہیٹ سٹروک کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور، کوئٹہ، بہاولنگر، ڈی آئی خان اور جوہرآباد میں درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ان شہروں میں ہیٹ انڈیکس 54 ڈگری سے […]

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن پٹرولیم ڈویژن نے جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 44 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 316 روپے 15 پیسے فی لٹر مقرر کر […]

عالمی بازار میں فی اونس سونا 4 ہزار ڈالر سے نیچے

عالمی بازار میں سونے کا فی اونس بھاؤ چار ہزار ڈالر سے نیچے آگیا ہے، پاکستان میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاو 36 ڈالر کم ہو کر 3 ہزار 994 ڈالر فی اونس ہوگیا۔ اسی […]

دنیائے فٹبال پر یورپ کی بادشاہت ہوگی یا جنوبی امریکا کی؟ فیصلہ اتوار کو ہوگا

ھیل دنیائے فٹبال پر یورپ کی بادشاہت ہوگی یا جنوبی امریکا کی؟ فیصلہ اتوار کو ہوگا ۔فیفا ورلڈ کپ 2026ئ کا فائنل میچ کل اتوار کو کھیلا جائے گا، جہاں دفاعی چیمپئن ارجنٹینا اور یورپی طاقت سپین عالمی فٹبال کے تاج کیلئے آمنے سامنے ہوں گی۔ ارجنٹینا نے ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ […]

ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری آل راونڈر گیری سوبرز انتقال کر گئے

ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری آل راؤنڈر اور دنیا کے عظیم ترین کرکٹرز میں شمار کیے جانے والے سر گیری سوبرز 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ سر گیری سوبرز نے ویسٹ انڈیز کی جانب سے 93 ٹیسٹ میچز کھیلے، جن میں 8 ہزار سے زائد رنز اسکور کیے اور 235 وکٹیں حاصل کیں۔ […]

پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے نئی پٹرولیم پالیسی مسترد کردی، ہڑتال کی دھمکی

آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے نئی پٹرولیم پرائس ڈی ریگولیشن پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے ہڑتال کی دھمکی دے دی۔ آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین نعمان علی بٹ نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے مجوزہ پٹرولیم پرائس ڈی ریگولیشن پالیسی مسترد کرتے ہیں، اگر فیصلہ واپس نہ لیا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P