6 ستمبر 1965ءقوم کے ناقابلِ شکست عزم، ہمت اور بہادری کی لازوال داستان ہے، سردار یار محمد رند
سبی : رند قبائل کے سربراہ سینئر سےاست دان سابق وفاقی وزےر سردار ےار محمد رند نے کہا ہے کہ 6ستمبر1965پاک انڈےا سرحد پر سمندر اور فضاو¿ں مےں معجزوں کا ظہور ہونے کے ساتھ ساتھ قوم کے ناقابل شکست عزم ہمت اورادارے کا اظہا رتھا جب افواج پاکستان نے قلےل تعداد مےں ہوکر جس بہادری […]