کوئٹہ (سٹی رپورٹر) بلوچستان کے علاقے خضدار اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے زلزلہ پیماں مرکز کے مطابق زلزلے کی ریکٹر اسکیل پر شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی اور زلزلے کی گہرائی 30 کلو میٹر اور زلزلے کا مرکز خضدار سے 45 کلو میٹر مشرق میں تھا زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
You might also like
