لسبیلہ : بلوچستان کو منشیات سے پاک کرنے کے لیے ”ڈرگ فری بلوچستان” اور خصوصی طور پر ”ڈرگ فری انیشیٹیو کے نام سے جامع پروگرام پرتیزی سے عملدرآمدجاری ہے اس سلسلے میں کمشنر لسبیلہ ڈویڑن ساِئرہ عطاءکی زیر صدارت لیڈاکانفرنس ہال میں اجلاس منعقدہوااجلاس میں حکومتِ بلوچستان کے احکامات کی روشنی میں منشیات فروشی کیخلاف زیرو ٹالرنس (سخت ترین پالیسی) اپنانے اورنشے کے عادی افراد کے مفت علاج اور بحالی کیلئے خصوصی مرکز قیام کے حوالے سے مختلف تجاویزپر غورکیا گیا نشے کی عادی خواتین کے علاج کے لیے الگ سے خصوصی بحالی مراکز قائم کرنے منشیات کے خلاف بھرہورکریک ڈان اورگرفتاریاں عمل میں لانے کا فیصلہ کیامحکمہ سماجی۔بہبود کے افسر نے کمشنر کو بریفنگ میں بتایاکہ اوتھل میں ادارہ بحالی منشیات مرکز کاتعمیراتی آخری مراحل میں یے ضلع حب میں منشیات کے عادی افرادکے علاج معالجے کیلئے مرکز قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ڈپٹی کمشنر حب جمعدادمندوخیل اورایس پیحب مرزابلال حسن نے انسدادمنشیات کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کیجانب سے اٹھائے گئے اقدامات سے کمشنر کو بریفنگ دی گءاجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ قانون نافذکرنے والے اداروں بشمول پولیس ایکسائز اور اینٹی نارکوٹکس فورس (ANF) کے تعاون سے تعلیمی اداروں اور گلی محلوں میں خصوصی آگہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا آگاہی مہم اورنوجوانوں کا تحفظ کیلئے تعلیمی اداروں میں سیمینارز اور واکس کے ذریعے نوجوان نسل کو منشیات کے نقصانات سے آگاہ کیا جائیگاتاکہ ان کی توانائیوں کو تعلیم اور کھیلوں کی طرف راغب کیا جائے۔ کمشنرنے ایس پی حب مرزابلال حسن کو دوران بریفنگ احکامات جاری کیں ییں بریفنگ میں بتایاکہ(خصوصاً آئسکرسٹل میتھ اور چرس) سپلائی کرنے والوں کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کارروائی کی جائے اورانتظامی حکام کو کاروائیوں سے آگاہرکھا جائے اجلاس میں۔نشے کے عادی افراد کی اس پروگرام کے تحت علاج اور بحالی کے مراکزکی فعالی نشی افرادکی رجسٹریشن محکمہ سوشل ویلفیئر کی زیرنگرانی کروانے وزیراعلیٰ کمک پروگرام کے تحت معذورافرادکی ویلفئیر اورجسٹریشن اورویریفکیشن کا عمل ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کے کوارڈینیشن سے کرنے کافیصلہ کیا گیا۔
You might also like
