روس کی ایران کے دارخوین جوہری منصوبے پر امریکی کی مذمت

روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخارووا نے کہا کہ جوہری تنصیبات کو فوجی اہداف بنانا عالمی قانون اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے۔

 

انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی واقعہ کا غیرجانبدارانہ جائزہ لے، ایران کے پرامن جوہری پروگرام کو بنیاد بنا کر خونریزی کا جواز پیدا کرنا پورے خطے اور دنیا کے لیے خطرناک ہوگا۔

 

ماریا زخارووا نے کہا کہ ایران سمیت تمام غیر جوہری ممالک کو پرامن مقاصد کے لیے جوہری توانائی کے استعمال کا حق حاصل ہے، پر امن جوہری پروگرام کو بیرونی دباؤ کے ذریعے محدود نہیں کیا جا سکتا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P