سبی میں اچانک تیز اور طوفانی ہواؤں کا سلسلہ شروع ہوگیا، جس کے باعث شہر بھر میں بادل چھا گئے اور موسم خوشگوار ہوگیا۔

سبی(سلیم گشکوری) میں طوفانی ہواؤں کا سلسلہ شروع، شہر پر بادلوں کا راج، موسم خوشگوار

سبی میں اچانک تیز اور طوفانی ہواؤں کا سلسلہ شروع ہوگیا، جس کے باعث شہر بھر میں بادل چھا گئے اور موسم خوشگوار ہوگیا۔ گرمی کی شدت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی جبکہ شہریوں نے ٹھنڈی ہواؤں اور بدلتے موسم کو خوش آئند قرار دیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند گھنٹوں میں مزید ہواؤں اور ہلکی بارش کا امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے، جس سے موسم مزید خوشگوار ہونے کی توقع ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P