Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

لشکری رئیسانی بلوچستان اسمبلی کی عمارت گرائے جانے کیخلاف ہائیکورٹ پہنچ گئے

لشکری رئیسانی نے بلوچستان اسمبلی کی عمارت گرائے جانے کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔

درخواست میں بلوچستان اسمبلی کی عمارت گرائے جانے کے حکومتی فیصلے کو چیلنج کیا گیا ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت 7 مئی 2026 کے مجوزہ ٹینڈر کو کالعدم قرار دے۔ عدالت کیس کو ترجیحی بنیادوں پر 4 مئی 2026 کو سماعت کےلیے مقرر کرے۔

درخواست گزار نے یہ بھی استدعا کی کہ عدالت معاملے پر اسٹے آرڈر جاری کرے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More