اوستہ محمد (آن لائن ) آئے روز پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے ہر چیز مہنگی ہونے سے لوگوں کی قوت خرید نے جواب دے دی۔ بار بار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام کے ساتھ ظلم ہے ۔ جنگ ایران اسرائیل اور امریکہ کا ہے اس کی سزا پاکستانی عوام کو مل رہی ہے پٹرول اور ڈیزل مہنگے ہونے سے ایشائے خورد مہنگی ہوگئی ہے چیزیں مہنگی ہونے سے لوگ فاقہ کشی پر مجبو رہے۔ اگر حکمرانوں کی یہی روش رہی تو عوام سڑکوں پر نکلیں گے جس سے حالات خراب ہوں گے جوکہ ملک کے مفاد میں نہیں ہے عوام کے احساسات کو مد نظر رکھتے ہوئے پٹرول ڈیزل کو سستا کریں تو تمام ضروریات کی چیزین کم ہوجائیں گے۔ڈیزل پٹرول بڑھتے ہی کرایوں میں اضافہ ہوگیا ٹرانسپوٹروں کا کہنا ہے کہ ہم مجبور ہیں کیا کر سکتے ہیں۔
Trending
- Daily Mashriq 12-06-2026
- آج رات ایران پر انتہائی طاقتور حملہ کریں گے، ٹرمپ کا اعلان
- بلوچستان میں 23 ہڑتالی ڈاکٹر معطل، 25 کو شوکاز نوٹس
- لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب حملہ، ماہرہ خان کا شدید ردعمل
- لیڈر کی رہائی کیلئے احتجاج کریں مگر اداروں کو نشانہ نہ بنائیں: خواجہ آصف
- بنگلا دیش نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی
- کترینہ کیف اب دوبارہ فلموں میں کام کریں گی یا نہیں؟
- وفاقی وزراء حکومتی مشینری کے ذریعے جی بی الیکشن کے نتائج بدلنا چاہتے ہیں: ندیم افضل چن
- فیفا ورلڈ کپ کا آغاز، تین افتتاحی تقریبات کی پہلی تقریب آج میکسیکو میں ہوگی
- پاکستان میں غربت کی شرح 28.9 فیصد تک پہنچ گئی
You might also like