امریکی خلائی ادارہ ناسا اپنے اسپیس کرافٹ وائجر 1 کو توانائی ختم ہونے سے بچانے کے لیے بھرپور کوششیں کر رہا ہے۔
خلائی ادارے کا کہنا تھا کہ اب اسپیس کرافٹ کی زندگی بڑھانے اور اس کا مکمل آپریشن بحال کرنے کے لیے ایک ’فار-آؤٹ‘ پلان پر کام کر رہا ہے۔
وائجر 1 کائنات میں سب سے زیادہ فاصلے پر جانے والی انسان کی بنائی گئی کوئی شے ہے۔