عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دوسرے روز بھی 100 ڈالر سے متجاوز – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دوسرے روز بھی 100 ڈالر سے متجاوز

امریکا اور اسرائیل کے ایران کے خلاف حملے جاری، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دوسرے روز بھی 100 ڈالر سے متجاوز رہیں۔

لندن برینٹ خام تیل کی قیمت میں 2 اعشاریہ 68 ڈالر فی بیرل کا اضافہ ہوا، عالمی منڈی میں برینٹ خام آئل 103اعشاریہ 14 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہوا۔

امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام آئل کی عالمی قیمت میں بھی 3 اعشاریہ 58 ڈالر فی بیرل اضافہ ہوا، عالمی منڈی میں ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 99 اعشاریہ 31 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہونے لگا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.