فتنہ بھارت کے دہشتگردوں نے ایڈیشنل کمشنر ہدایت اللہ بلیدی کو شہید اور گھر کو آگ لگا دی – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

فتنہ بھارت کے دہشتگردوں نے ایڈیشنل کمشنر ہدایت اللہ بلیدی کو شہید اور گھر کو آگ لگا دی

فتنہ بھارت کے دہشتگردوں نے ایڈیشنل کمشنر ہدایت اللہ بلیدی کو شہید اور گھر کو آگ لگا دی (5 ہلاک مزید کی تلاش جاری ہے ‘ ترجمان حکومت بلوچستان

درجنوں مسلح افراد نے لیویز اور پولیس تھانوں بینک کو نذر آتش کردیا ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہدایت اللہ بلیدی دہشت گردوں کے ساتھ بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے

فائرنگ کے تبادلے میں پانچ حملہ آوروں کے مارے جانے کی اطلاعات،صدرآصف زرداری،وزیر اعظم شہباز شریف،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی شدید مذمت ،شہید اے ڈی سی کو خراج عقیدت پیش

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.