Daily Archives

April 30, 2024

عدالت کی آزادی یقینی بنائینگے، اندر اور باہر سے حملہ نہیں ہونا چاہیے: چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ عدالت کی آزادی یقینی بنائیں گے، اندر اور باہر سے حملہ نہیں ہونا چاہیے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس سید […]

شاہد خاقان اور مفتاح اسماعیل سمیت دس ملزمان کے خلاف نیب ریفرنس ختم

 نیب نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سمیت دس ملزمان کے خلاف ایل این جی نیب ریفرنس واپس لے لیا، احتساب عدالت نے نیب کی درخواست منظور کرلی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے شاہد خاقان عباسی سمیت دس ملزمان کے خلاف نیب ریفرنس […]

پاکستان ویمنز تیسرا T20 بھی ہار گئیں، ویسٹ انڈیز کو سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل

ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم نے 5 میچز کی سیریز کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان ویمنز کو  سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمنز کی کپتان ندا ڈار نے ٹاس جیت […]

پاکستان میں اگلے سال شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں میں تیزی آنے لگی

پاکستان میں اگلے سال شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں میں تیزی آنے لگی ہے۔ ملک کے اسٹیڈیمز میں پچز اور پلیئنگ فیلڈ کا جائزہ لینے کیلئے آئی سی سی پچ کنسلٹنٹ آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ آئی سی سی پچ کنسلٹنٹ پاکستان کے چار روزہ دورے کا آغاز کراچی سے کریں گے، […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے افغانستان کے اسکواڈ کا اعلان، راشد خان ٹیم کی قیادت کریں گے

افغانستان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ رواں سال جون میں ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افغانستان ٹیم کی قیادت لیگ اسپنر راشد خان کریں گے۔ افغانستان کے اسکواڈ میں رحمان اللہ گرباز، ابراہیم زادران ،نجیب اللہ […]

بھارتی اداکارہ امرتا پانڈے اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں

بھارتی اداکارہ امرتا پانڈے اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 27 سالہ بھوجپوری اداکارہ ریاست بہار کے شہر بھاگلپور میں اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں۔ پولیس نے بتایا کہ اداکارہ اپنے شوہر کے ساتھ ممبئی میں رہتی ہیں لیکن رواں ماہ وہ اپنی بہن کی شادی میں شرکت کے لیے بھاگلپور آئی […]

گڈ گورننس کے قیام کا مقصد عوام تک حکومتی ثمرات پہنچانا ہے : وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(خ ن) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا جائزہ اجلاس منگل کو یہاں وزیر اعلٰی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں صوبائی وزیر لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ بخت محمد کاکڑ، صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، […]

بلوچستان میں ٹرانسپورٹرز کا پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

بلوچستان میں ٹرانسپورٹرز نے سخت حکومتی پالیسی کے خلاف پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹرانسپورٹر ایسوسی ایشن کے رہنماوٴں نے کہا کہ گزشتہ 12 روز سے احتجاج کررہے ہیں مگر کوئی پوچھنے والا ہی نہیں۔ رہنما سعید لہڑی نے کہا کہ نوشکی واقعہ کے بعد ٹرانسپورٹز کو سخت […]

جنگ بندی ہو یا نہ ہو، رفح پر حملہ کریں گے؛ نیتن یاہو کی ڈھٹائی

 اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے دھمکی دی ہے کہ حماس کے ساتھ جنگ بندی کا معاہدہ طے ہوجانے کے باوجود اپنے اہداف کے حصول کے لیے رفح پر حملہ کریں گے۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ اپنے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P