ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف ریسلر برونسن ریڈ 38 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف ریسلر برونسن ریڈ 38 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے برونسن ریڈ کی موت طبی مسائل کی وجہ سے ہوئی، ان کا اصل نام جرمین ہیلی تھا۔

برونسن ریڈ رواں ماہ ہونے والے ڈبلیو ڈبلیو ای کراؤن جیول ایونٹ کے دوران زخمی ہوئے تھے ، انہیں پسلیوں میں متعدد فریکچرز اور گردے پر زخم آئے تھے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P