Daily Archives
December 27, 2023
پاکستان سائبر سیکیورٹی ہیکاتھون مقابلے، فاتح ٹیموں کو لاکھوں روپے انعام
نگران وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ سائبر کرائم کے خلاف کارروائی کیلئے مطلوبہ آلات و مہارت پر مبنی الگ ادارہ قائم کردیا۔ اسلام آباد میں ایگنائیٹ ڈیجیٹل پاکستان سائبر سیکیورٹی ہیکاتھون منعقد ہوئی، جس میں ایگنائیٹ فنڈ کی جانب سے سائبر سیکیورٹی ٹریننگز اور مقابلہ جات کا انعقاد کیا گیا۔ […]
ٹیسلا روبوٹ نے انجینئر پر حملہ کردیا
معروف امریکی آٹوموبائلز، آٹومیکر اور انرجی کمپنی ’ٹیسلا‘ کی گاڑی بنانے والی فیکٹری کے ایک روبوٹ نے انجینئر پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں انجینئر شدید زخمی ہوکر زمین پر گرگیا۔ نیو یارک پوسٹ کے مطابق یہ واقعہ امریکی شہر آسٹن میں قائم گیگا ٹیکساس فیکٹری میں پیش آیا تھا، کمپنی کے دو عینی […]
اسرائیل میں ٹرک سے 80 فلسطینیوں کی کٹی پٹی لاشیں برآمد
اسرائیل میں ایک ٹرک سے ملنے والی 80 فلسطینیوں کی اعضا کٹی لاشوں کو اجتماعی قبر میں دفنا دیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل سے ایک ٹرک غزہ کے جنوبی علاقے میں لایا گیا ہے جس میں 80 نامعلوم فلسطینیوں کی لاشیں تھیں۔ سفاکیت کی انتہا یہ ہے کہ ان لاشوں کے اندرونی […]
آسٹریلیا میں تباہ کن طوفان: 2 خواتین سمیت 9 افراد ہلاک
آسٹریلوی ریاستوں وکٹوریہ اور کوئنز لینڈ میں طوفان اور تباہ کن ہواؤں نے حالیہ دنوں میں تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق طوفان کے باعث کشتیاں الٹ گئی اور کنکریٹ کی پاور لائنز کو شدید نقصان پہنچا، حکومتی موسمیاتی […]
سگریٹ کی مدد سے ماحول دوست ایندھن بنانے کا طریقہ کار وضع
دنیا بھر کے سائنس دان زہریلی اور ناقابلِ تجدید توانائی پر انحصار کم کرنے کے لیے ماحول دوست اور پائیدار متبادل ذرائع کا سراغ لگانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ ان ذرائع میں ایک ذریعہ بائیو ڈیزل ہے جو غذا میں استعمال کیے جانے اور نہ کیے جانے والے تیل، جانوروں کی چربی اور ریستورانوں […]
پی سی بی کا بی بی ایل میں مصروف کھلاڑیوں کے این او سی میں توسیع سے انکار
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں مصروف کھلاڑیوں کی اجازت نامے (این او سی) میں توسیع کی درخواست پر انکار کردیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے کہا ہے کہ فاسٹ بولر حارث روف، زمان خان اور آل راؤنڈر اسامہ میر کے این او سی میں […]
پی ایچ ایف کے صدر کی کرپشن کرنے والوں کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر طارق بگٹی نے وزارت داخلہ کو خط لکھتے ہوئے مبینہ طور پر کرپشن کرنے والوں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کرنے کی سفارش کردی ہے۔ خط میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں کچھ کیسز چل […]
< > میلبرن ٹیسٹ؛ پاکستانی بالرز نے ناپسندیدہ ریکارڈ بنالیا، مگر کونسا؟
میلبرن ٹیسٹ میں پاکستانی بالرز نے ایک ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ میلبرن میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی بالرز نے کھیل کے دوسرے روز شاندار کم بیک کیا اور آسٹریلوی ٹیم کو محض 131 کے اضافے کے بعد پویلین بھیج دیا، اس دوران بالرز نے 7 وکٹیں لیں۔ میلبرن ٹیسٹ […]