Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

نومبر 27, 2024

گوتم اڈانی پر امریکا میں فرد جرم کے بعد ایک ہفتے میں ’اڈانی گروپ‘ کو 55 ارب ڈالر کا نقصان

بھارت کے ’ اڈانی گروپ’ نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے امریکا میں پراسیکیوٹرز کی جانب سے گروپ کے بانی گوتم اڈانی اور دیگر عہدیداروں پر الزام عائد کیے جانے کے بعد سے اڈانی گروپ کو 55 ارب ڈالر تقریباً 46 کھرب بھارتی روپے کا نقصان ہوچکا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹر‘ کے مطابق […]

آرمی چیف نے اسلام آباد میں لشکر سے نمٹنے کیلئے بھرپور تعاون فراہم کیا، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں تحریک انتشار برپا کی گئی، ایک دن میں اسٹاک مارکیٹ نیچے گئی، آرمی چیف نے لشکر سے نمٹنے کے لیے بھرپور تعاون فراہم کیا۔ اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب […]

انسانوں نے زمین کی گردش کو متاثر کردیا ہے، تحقیق

ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ انسانوں نے 1993 سے 2010 کے درمیان وسیع پیمانے پر زمین سے پانی نکال اس کی گردش کو بدل دیا ہے۔ جرنل جیوفزیکل ریسرچ لیٹرز میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ زمین سے تشویش ناک حد کھینچے گئے پانی کی وجہ سے اس […]

صیہونی فورسز کی غزہ میں نسل کشی جاری، مزید 33 فلسطینی شہید

لبنان میں جنگ بندی ہوگئی لیکن غزہ میں صیہونی فورسز کی نسل کشی ابھی بھی جاری ہے۔ عرب میڈیا غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 24 گھنٹوں میں مزید 33 افراد شہید ہو گئے، صیہونی فوج نے غزہ میں اقوام متحدہ کے سکول میں پناہ لئے فلسطینیوں پر بھی حملہ کیا جس میں 13 افراد شہید […]

ولیم ہیگ آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر منتخب

ٹوری کے سابق سیکرٹری خارجہ لارڈ ولیم ہیگ کو آکسفورڈ یونیورسٹی کا اگلا چانسلر منتخب کر لیا گیا ہے۔ لارڈولیم ہیگ آکسفورڈ یونیورسٹی کی 800 سالہ تاریخ میں160 ویں چانسلر منتخب ہوئے ہیں، وہ آئندہ برس کےآغاز میں 10 برس کے لیے چانسلرکا عہدہ سنبھالیں گے۔ ولیم ہیگ نے 50 فیصد ووٹ حاصل کرکے چار […]

عالمی مارکیٹوں میں ڈالر مستحکم، مقامی سطح پر بھی قدر میں اضافہ

زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کی پیش قدمی جاری، بدھ کو انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے نرخ بالترتیب 12پیسے اور07پیسے بڑھ گئے۔  نومنتخب امریکی صدر کی جانب سے یورپ میکسیکو سمیت دیگر ممالک سے امریکا درآمد ہونے والی اشیاء پر ڈیوٹی عائد کرنے، چین سے درآمد ہونے والی اشیاء پر ڈیوٹی کی شرح مزید […]

آئی سی سی رینکنگ: بابر اعظم کی ون ڈے انٹرنیشنل میں بادشاہت برقرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ بیٹرز کی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری ون ڈے بیٹرز کی رینکنگ میں پاکستان کے بابراعظم پہلی، بھارت کے روہت شرما بدستور دوسری پوزیشن پر ہیں جب کہ اس فہرست میں تیسری پوزیشن پر بھارت کے ہی […]

افغانستان نے پاکستان کو شکست دیکر انڈر 19 سیریز اپنے نام کرلی

افغانستان نے پاکستان کو ہراکر انڈر 19 سیریز اپنے نام کرلی، فائنل میں افغانستان نے پاکستان کو 21 رنز سے شکست دی۔ میچ میں افغانستان نے 250 رنز سکور کیے تھے جبکہ پاکستانی ٹیم 48 اوورز میں229 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ دبئی کی آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی میں کھیلے گئے فائنل میں افغانستان نے […]

روس نے برطانوی سفارتکار کو جاسوسی کے الزام میں ملک بدر کر دیا

روس نے برطانوی سفارت کار کو خفیہ اور تخریبی کاموں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کرکے دو ہفتوں کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق  ایف ایس بی سیکیورٹی سروس نے بتایا کہ مذکورہ سفارت کار نے ملک میں داخل ہوتے وقت جان بوجھ کر غلط اور گمراہ کن معلومات فراہم […]

جنوبی کوریا میں برفباری کا ریکارڈ ٹوٹ گیا؛ 2 ہلاکتیں اور 200 پروازیں معطل

جنوبی کوریا میں ریکارڈ برفباری نے نظام زندگی کو درہم برہم کرکے رکھ دیا اور شہری گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے دارالحکومت میں 1907 کے بعد ریکارڈ برفباری سے نظام زندگی معطل ہوکر رہ گیا۔ اب تک 18 انچ برف پڑ چکی ہے۔ خراب موسم کے باعث 200 سے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More