Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

مئی 27, 2024

رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں بجٹ کا 64 فیصد قرضوں کی ادائیگی پر خرچ

رواں مالی سال 24-2023 کی پہلی ششماہی کے دوران  بجٹ کے 64  فیصد کے مساوی قرضوں کی ادائیگی کی مد میں خرچ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔  وزارت خزانہ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے6 ماہ ( جولائی تا دسمبر) کے اعداد و شمار کے مطابق پہلی ششماہی میں بجٹ کا 64 فیصد قرض کی […]

وزیراعظم کا کل یوم تکبیر پر عام تعطیل کا اعلان

 وزیراعظم شہباز شریف نے کل 28 مئی یوم تکبیر کے دن ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرِاعظم نے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے دن 28 مئی یوم تکبیر کو سرکاری چھٹی قرار دے دیا۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ یوم تکبیر پاکستانی قوم کے ملک […]

اسرائیل کا خیمہ بستی پر آگ و بارود سے حملہ، 45 فلسطینی شہید، بچوں کی سربریدہ لاشیں برآمد

اسرائیل کے رفح میں بے گھر افراد کے کیمپ پر خوفناک حملے میں 75 فلسطینی بری طرح جھلس گئے جن میں سے کم از کم 45 زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے جب کہ متعدد زخمیوں کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ الجزیرہ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More