سبی وگردونواح میں موسم نے یو ٹرن لے لیا بارش نے موسم سرد کردیا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

سبی وگردونواح میں موسم نے یو ٹرن لے لیا بارش نے موسم سرد کردیا

سبی وگردونواح مےں موسم نے ےو ٹرن لے لےا بارش نے موسم سرد کردےا
سبی( آئی اےن پی) سبی وگردونواح مےں موسم نے ےو ٹرن لے لےا بارش نے موسم سرد کردےا زرعی اجناس پر خوشگوار اثرات موسمی بیماریاں بھی رفو چکر تفصےلات کے مطابق سبی مےںبارش کے بعد موسم نے ےوٹرن لے لےا جس کے باعث سردی کی شدت مےں نمایاں اضافہ ہوا جبکہ زرعی اجناس پر خوشگوار اثرات بھی پڑ گئے سبی مےں موسمی بیماریاں بھی رفوچکر ہوگئی دوسری جانب مےونسپل کمےٹی کا عملہ بھی صفائی سمےت بارش کا پانی کو نکالنے کے لئے اپنی خدمات سرانجام دےکر عوام کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے لگا بار ش کا سلسلہ رات گئے تک ہلکی اور تےز بارش کے ساتھ جاری رہا ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.