Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

دسمبر 24, 2023

میلبرن ٹیسٹ،وکٹ کیپر کا انتخاب پاکستان ٹیم مینجمنٹ کیلئے چیلنج بن گیا

آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے وکٹ کیپر کا انتخاب پاکستان ٹیم مینجمنٹ کے لیے چیلنج بن گیا ہے۔   سابق کپتان سرفراز احمد کی فارم اور فٹنس پر ٹیم مینجمنٹ کو تشویش ہے۔وکٹ کیپر محمد رضوان نے 2 روزہ میچ کی پہلی اننگز میں 60 رنز بنائے تھے۔ ٹیم مینجمنٹ سرفراز کو بطور وکٹ […]

محترمہ بےنظیر بھٹو نیشنل ٹینس چیمپئن شپ: مینز سنگلز ٹائٹل مزمل مرتضیٰ کے نام

محترمہ بےنظیر بھٹو نیشنل ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی۔ اسلام آباد میں منعقدہ ایونٹ کے مینز سنگلز کا ٹائٹل مزمل مرتضیٰ نے جیت لیا۔ فائنل میں مزمل مرتضیٰ نے محمد شعیب کو شکست دی۔ ایونٹ کا ویمن سنگلز ٹائٹل سارہ محبوب نے اپنے نام کیا۔ انہوں نے فائنل میں آمنہ قیوم کو شکست دی۔ […]

بحیرہ احمر میں کشیدگی، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت بڑھ گئی

بحیرہ احمر میں کشیدگی کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت بڑھ گئی۔ بحیرہ احمر میں جاری کشیدگی وجہ سے خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً ایک فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر حوثی گروپ کے حملوں کے بعد مشرق وسطی میں کشیدگی برقرار ہے۔

چیف جسٹس کی کردارکشی مہم میں ایک سیاسی جماعت کے سوشل میڈیااکاؤنٹس ملوث نکلے

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سوشل میڈیا پر حالیہ کردار کشی مہم میں سیاسی جماعت سے جڑے اکاؤنٹس ملوث نکلے۔  سوشل میڈیا پر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ  اور  عدالت عظمیٰ کے دیگر ججوں کی حالیہ کردار کشی کی مہم کے پس پردہ سیاسی جماعت سے جڑے سوشل میڈیا  اکاؤنٹس کے […]

عمران خان کو ریلیف ملتا نظر آرہا ہے، سائفر کی جوڈیشل انکوائری کی جائے، بلاول

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے این اے 194 پر کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے۔ بعد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ سائفر ایک سنجیدہ کیس ہے، معاملے کی عدالتی تحقیقات کی جائیں، ججز صاحبان سائفر کے پیچھے کی کہانی جاننے کے لیے جوڈیشل انکوائری کرائیں، سائفر کیس میں […]

آسٹریلیا کے مختلف علاقوں میں دسمبر میں ہیٹ ویو الرٹ جاری

دسمبر میں جب دنیا کے مختلف خطے سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں، مغربی آسٹریلیا اور کوئینز لینڈ میں ہیٹ ویو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا کی ریاستوں کے کچھ علاقوں میں درجۂ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے۔ پرتھ میں پارہ 35 ڈگری […]

ترکیہ نے 6ملکوں کیلئے انٹری ویزے سے استثنیٰ کا اعلان کردیا

ترکیہ نے سعودی عرب سمیت 6 ملکوں کے شہریوں کو سیاحتی مقاصد کے لئے انٹری ویزے سے استثنیٰ دینے کا اعلان کیا ہے۔   6 ممالک میں سعودی عرب کے علاوہ متحدہ عرب امارات، سلطنتِ عمان، امریکہ، بحرین اور کینیڈا کے شہری شامل ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق بیان میں کہا گیا کہ ویزے سے […]

روضہ رسولﷺ میں داخلہ سال میں صرف ایک بار ہو گا

ریاض: مسجد نبوی ﷺ جانے والے زائرین اب سال میں صرف ایک بار روضہ رسولﷺ میں داخل ہو سکیں گے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ روضہ رسولﷺ میں داخلے کا اجازت نامہ سال میں صرف ایک ہی بار جاری کیا جائے گا اور اگر دوسری بار روضہ رسولﷺ میں داخل […]

سرکاری ملازمین اور پنشنرز کیلئے بینک اکائونٹ تبدیلی کےقواعد وضو ابط جاری

وفاقی حکومت نےملک بھر میں سرکاری ملازمین اور پنشنرز کیلئے بینک اکائونٹ کی تبدیلی کی صورت میں ایس او پیز جاری کئے ہیں۔   وفاقی حکومت کی جانب سے اکاوئٹنٹ جنرل خیبرپختونخوا کے نام ایک مراسلہ جاری کیا گیا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے تنخواہ لینے والے سرکاری ملازمین کو اپنا بینک اکائونٹ تبدیل […]

تائیوان میں زلزلے کے شدید جھٹکے

تائپے: تائیوان میں 6.3 شدت زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تائیوان میں زلزلے کے شدید جھٹکے کے باعث عمارتیں لرز گئیں اور لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق تائیوان میں آنے والے زلزلے کی ریکٹر اسکیل پر شدت […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More