Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

دسمبر 24, 2023

پیپلز پارٹی نے ارباب عالمگیر اور عاصمہ عالمگیر کو منا لیا

پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر محمد علی شاہ باچا نے ارباب عالمگیر اور عاصمہ عالمگیر کو منا لیا۔ ذرائع کے مطابق ارباب خاندان کو منانے میں سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی نے بھی اہم کردار ادا کیا ہے۔ ارباب عالمگیر قومی اور ان کے بیٹے خیبر پختونخوا اسمبلی کی نشست سے الیکشن لڑیں گے۔ پیپلز […]

نگران وزیر اعظم کا سب سے طویل دورانیہ، انوار الحق کاکڑنے ریکارڈ قائم کردیا

نگران وزیر اعظم کا سب سے طویل دورانیہ، انوار الحق کا کڑ ریکارڈ ہولڈر بن گئے ۔   انوار الحق کاکڑ نے14اگست 2023 کو حلف اٹھایا، 131دن مکمل ،نئے وزیر اعظم کے انتخاب تک کام کرتے رہیں گے ۔ ان سے پہلے میاں سومر و 16نومبر 2007 سے24 مارچ 2008 تک130 دن نگران وزیراعظم رہے۔ […]

کاغذات نامزدگی جمع کروانے میں مداخلت، صوبائی الیکشن کمشنر کا آئی جی پنجاب کو فون

پنجاب میں امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھیننے اور پولیس کی مداخلت پر صوبائی الیکشن کمشنر نے آئی جی پنجاب سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے صوبائی الیکشن کمشنر نے کہا کہ ریٹرنگ افسران کے کام میں مداخلت کسی صورت قبول نہیں، الیکشن کمیشن نے شفاف الیکشن کرانے کے […]

دسمبر، آر ایل این جی کی درآمد18ماہ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی

 آر ایل این جی کی درآمد18ماہ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔ پاکستان کی جانب سے گزشتہ ایک سال کے دوران پہلی بار اسپاٹ مارکیٹ سے دو کارگو خریدنے کا آرڈر دینے کے بعد دسمبر2023 میں آر ایل این جی کی درآمد 18 ماہ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور دسمبر میں درآمد […]

طارق بُگٹی نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کا عہدہ سنبھال لیا

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے لیے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کے نامزد صدر میر طارق حسین بُگٹی نے اپنے عہدے کا چار ج سنبھال لیا۔ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طارق حسین بُگٹی نے کہا کہ سابق صدر خالد سجاد کھوکھر کا میری تعیناتی کو غیر آئینی کہنا اُن کا مؤقف ہے۔ دوسری جانب اسلام […]

نواز شریف پاکستان کے 24 کروڑ عوام کا لاڈلہ ہے، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے اتحادیوں اور ہم خیال گروپوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔ مضبوط اور موزوں ترین امیدوار والے گروپوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کریں گے۔ احسن اقبال نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 76 سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔ اس موقع […]

پری پول دھاندلی ہو رہی ، 1977 ء والا فارمولا استعمال کرنے سے جمہوریت پٹڑی سے اتر جائیگی ، محمد علی درانی

سابق وفاقی وزیر اور سینئر سیاستدان محمد علی درانی نے کہا ہے کہ 8 فروری 2024 کے انتخابات نے 1977 میں ہونے والے بدنام زمانہ الیکشن کی یاد تازہ کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انتخابی نشان، کاغذات نامزدگی، انتخابی سرگرمیوں کا حق اور آزادی اظہار چھین لینا الیکشن نہیں، سلیکشن کا عمل ہے۔ […]

اسرائیل میں مظاہرہ، یر غمالیوں کی رہائی کیلئے ڈیل کا مطالبہ

اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا ہے۔ مظاہرین نے اسرائیلی حکومت سے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے ڈیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ فلسطینی مزاحمت کاروں سے جھڑپ، 13 اسرائیلی فوجی ہلاک فلسطینی مزاحمت کاروں سے ہفتے کو جھڑپ میں اسرائیل کے 13 فوجی مارے گئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق […]

ایک روز میں اسرائیلی بمباری میں 200 فلسطینی شہید؛13 فوجی بھی ہلاک

غزہ پر گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیل کی بمباری اور جھڑپوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 200  ہوگئی جب کہ 13 اسرائیلی فوجی بھی مارے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں گزشتہ ایک روز میں اسرائیل کی برّی فوج اور حماس کے درمیان جھڑپ جاری ہے جس میں 13 اہلکار ہلاک […]

کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل، نواز شریف، یاسمین راشد کے این اے 130 سے کاغذات جمع

 الیکشن 2024 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مشکل مرحلہ مکمل ہوگیا۔ قومی اور صوبائی نشستوں کیلئے امیدواروں نے آج بھی کاغذات جمع کرائے۔ کاغذات جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع سے رش ختم ہوگیا تھا۔ اتوار کی چھٹی کے باوجود ملک بھر میں تمام ریٹرننگ، اسسٹنٹ افسران اور عملہ آر او آفس میں حاضر رہے۔ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More