Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

دسمبر 24, 2023

معاشی حالات سے تنگ شخص نے موٹرسائیکل کو سائیکل بنا دیا

حالات کی ستم ظریفی کے شکار کراچی کے ایک ہنرمند نے زندگی کی دشواریاں اپنے فن سے آسان بنا لیں، موٹرسائیکل کا انجن اور پرزے چوری ہوئے تو اس میں سائیکل جوڑ کر انوکھی اور منفرد سواری تیار کر ڈالی۔ دیکھنے میں موٹر سائیکل لگنے والی سواری پیڈل سے چلتی ہے، جہاں سے گزرتی ہے […]

2023 سائنس اور ٹیکنالوجی کے لیے کیسا رہا؟

2023 کا سال سائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا کے لیے حیران کن رہا، کئی نئے اسٹارٹ اپس سامنے آئے، مصنوعی ذہانت میں جدت دیکھی گئی، بدلتی موسمیاتی تبدیلی سے متعلق کئی انکشافات سامنے آئے، مجموعی طور پر سائنس کی دنیا میں دلچسپ واقعات سے بھرا ایک سال تھا۔ مستقبل کے بارے میں کوئی پیش گوئی […]

آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے اب موت کی درست پیشگوئی ممکن؟

سائنس اور ٹیکنالوجی میں تیز رفتاری ترقی اور مصنوعی ذہانت نے انقلاب برپا کر دیا ہے اور اب ایسا سسٹم بنانے کا دعویٰ کیا جا رہا ے جو موت کی درست پیشگوئی کر سکتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصنوعی ذہانت سے مزین یہ سسٹم امریکا اور ڈنمارک کے سائنسدانوں نے مشترکہ طور پر […]

واٹس ایپ پر آپ کو کس نے بلاک کیا ہے، کیسے معلوم کریں؟

پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ اپنے صارفین کو کسی بھی ایسے شخص کو بلاک یا رپورٹ کرنے کی اجازت دیتا ہے جسےآپ  پسند نہ کریں یا پھر اس کی غیر اخلاقی یا ناپسندیدہ گفتگو سے عاجز آگئے ہوں۔ اگر کوئی شخص یہ جاننا چاہے کہ آیا اسے کسی […]

جدید ٹیکنالوجی اپنانے سے معاشی اعشاریوں میں بہتری اور جی ڈی پی میں نمایاں اضافہ ہوگا، ثاقب احمد

ایس اے پی(SAP) پاکستان، عراق اور افغانستان کے منیجنگ ڈایریکٹر ثاقب احمد  نے کہا ہے کہ پاکستان جدید ٹیکنالوجی کو اپنا کر اپنی اقتصادی شرح نمو (جی ڈی پی) اور معاشی اعشاریوں کو بہتر بنا سکتا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے  ثاقب احمد نے کہا کہ مقامی اور عالمی سطح […]

ایک بار چارج سے 1000 کلو میٹر سے زیادہ چلنے والی بیٹری کی آزمائش

چین کی ایک برقی کار ساز کمپنی نے ایک ایسی بیٹری کی آزمائش کی ہے جو ایک بار چارج کیے جانے پر 1000 کلو میٹر سے زیادہ فاصلے تک گاڑی کو توانائی فراہم کر سکتی ہے۔ شینگھائی کی مقامی کمپنی نیو (Nio) کے چیف ایگزیکٹیو ولیم لی نے 14 گھنٹے کی لائیو اسٹریم کے دوران […]

سال 2023 کے دوران اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری سب سے زیادہ منافع بخش رہی

ٹاپ لائن سکیورٹیز نے 2023 میں سب سے زیادہ منافع دینے والے اثاثوں کی فہرست جاری کردی جس کے مطابق رواں برس اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری دیگر تمام شعبوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ منافع بخش ثابت ہوئی۔ ٹاپ لائن سیکیورٹیز کے ریسرچ نوٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ رواں برس اسٹاک ایکسچینج […]

آسٹریلیا میں زیادہ وکٹیں! دانش کنیریا فہرست میں نام نہ ہونے پر بھڑک اُٹھے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر بولر دانش کنیریا نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے ایک تصویر پوسٹ کی جس میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والوں کی فہرست میں لیگ […]

کوئی حقیقی فاسٹ بائولر نظر نہیں آ رہا ، شاہین آفریدی فٹ نہیں تو بحالی کی کوشش کریں ، وقار یونس

اکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے کہا ہے کہ میں میڈیم پیسرز، سلو میڈیم پیسرز اور آل راؤنڈرز دیکھ رہا ہوں، کوئی حقیقی فاسٹ بائولر ہی نظر نہیں آ رہا۔ انہوں نے کہا کہ اسٹیڈیمز میں شائقین پاکستانی فاسٹ بائولرز کو 150 کلومیٹر کی رفتار سے بولنگ کرتے دیکھنے کیلیے آتے تھے،اس […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More