خضدار ،قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں کیلئے88 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے
خضدار ( این این آئی) خضدار کی ایک قومی اسمبلی اور تین صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر مجمو عی طورپر 88 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے۔تفصیلات کے مطابق 8فروری کو ہو نے والے عام انتخابات میں حصہ لینے کے لئے خضدار سے این اے 256 کی ایک نشست پر 22 امیدوار وں جبکہ حلقہ […]