Daily Archives

June 24, 2025

بلوچستان حکومت کی طرف سے تنخواہوں میں اضافے کے باوجود ملازمین کا احتجاج پھر بھی برقرار: راحیلہ درانی

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر بلوچستان گرینڈ الائنس کے ملازمین کو مذاکرات کے لیے مدعو کیا گیا تھا۔ اس سلسلے میں حکومت بلوچستان نے وفاق کے طرز پر ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ کیا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم…

اسرائیل ایران کشیدگی، دونوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی : ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اور ایران، دونوں کو جنگ بندی کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے اسرائیل پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے معاہدے پر رضامندی ظاہر کرنے کے…

ایران بات چیت کے لیے تیار ہے: ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے جنگ بندی کے بعد مذاکرات کے لیے بھی ہامی بھر لی۔  تازہ ترین بیان میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران بات چیت کے لیے تیار ہے۔  انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ایران مذاکرات کی میز پر ایرانی عوام کے…

وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں بھارتی حمایت یافتہ 11 خوارج ہلاک، میجر اور لانس نائیک شہید

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں بھارت کے حمایت یافتہ خوارج کے خلاف بڑا آپریشن کیا اور اس دوران 11 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں پاک فوج کا میجر معیز اور لانس نائیک جبران شہید ہوگئے۔ پاک فوج…

میری مشاورت کے بغیر کے پی کا بجٹ منظور نہیں ہونا چاہیے تھا، عمران خان

عمران خان نے کہا ہے کہ میری مشاورت کے بغیر کے پی کا بجٹ منظور نہیں ہونا چاہیے تھا، سپریم کورٹ کی اجازت سے بجٹ میں وہ تبدیلیاں کرنی ہوں گی جو میں چاہوں گا یہ میرا حتمی فیصلہ ہے۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے بہنوں کی ملاقات کے بعد میڈیا سے…

ایرانی حملہ ناقابلِ قبول، غزہ میں جنگ بندی کی کوشش کر رہے ہیں: قطری وزیراعظم

قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمٰن جاسم نے دوحہ کے قریب امریکی اڈے پر ایرانی حملہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حملہ ناقابل قبول ہے، قطری فضائیہ نے کامیابی سے دفاع کیا، جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ لبنانی وزیراعظم نواف سلام کے…

کرپشن اور بد عنوانی کا خاتمہ اولین ترجیحات میں شامل ہیں : وزیراعظم کی چیئرمین نیب سے گفتگو

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین قومی احتساب بیورو لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ کی ملاقات ہوئی جس میں نیب کی دو سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کی گئی۔ وزیراعظم اور چیئرمین نیب کی ملاقات میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بھی موجود تھے۔ چیئرمین نیب…

تمام 41 ٹرین کو آؤٹ سورس کریں گے اب تک 9 ٹرین کو کرچکے، وزیر ریلوے

وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان سے روس تک ٹرین شروع کرنے لگے ہیں جس کا افتتاح 19 جولائی کو وزیراعظم کرینگے، نو ٹرینز آؤٹ سورس کرچکے ہیں کل 41 ٹرین ہیں سب کو آؤٹ سورس کریں گے، 155 ریلوے اسٹیشنز پر سولرسسٹم لگانے جارہے ہیں۔…

محمد آصف ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

کولمبو میں جاری ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد آصف نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ایشین سکس ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں ملائیشیا کے لم کاک لیونگ کے خلاف محمد آصف نے شاندار آغاز کیا اور ابتدائی 3…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P