Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

مئی 24, 2026

واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جاری

واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ ایک ایسے نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جو صارفین کو ایک ہی جگہ پر اپنے آن لائن کانٹیکٹس دکھائے گا۔   اس وقت واٹس ایپ پر کسی شخص کا آن لائن سٹیٹس دیکھنے کے لیے ہر چیٹ الگ سے کھولنی پڑتی ہے، […]

نیتن یاہو نے ٹرمپ کو اسرائیلی عسکری آزادی کے مؤقف سے آگاہ کردیا

برطانوی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ گفتگو ایسے وقت میں ہوئی جب امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ امن معاہدے کے حوالے سے مذاکرات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے علاقائی خطرات کے پیش نظر اسرائیل کے دفاعی اختیارات اور کارروائی کی آزادی پر زور دیا۔   امریکی صدر ٹرمپ کے […]

وزیراعلیٰ بلوچستان کی سول ہسپتال پہنچ گئے، دھماکے کے زخمیوں کی عیادت

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے زخمیوں کی خیریت دریافت کرتے ہوئے علاج معالجے کی صورتحال کا جائزہ لیا اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات اور دعا کا اظہار کیا۔   اس موقع پر انہوں نے محکمہ صحت کے حکام کو ہدایت کی کہ زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں اور […]

وزیراعظم ہانگژو پروگرام مکمل کرنے کے بعد بیجنگ پہنچ گئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف ژی جیانگ صوبے کے شہر ہانگژو کا اپنا سرکاری پروگرام مکمل کرنے کے بعد آج بیجنگ پہنچ گئے۔ بیجنگ کیپیٹل انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچنے پر عوامی جمہوریہ چین کے وزیر برائے ماحولیات جناب ہوانگ رون چیو (Mr. Huang Runqiu) نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا۔ ہانگژو میں وزیراعظم نے تیسرے پاک-چین بی […]

محسن نقوی کوئٹہ پہنچ گئے، چمن پھاٹک دھماکے کی ابتدائی رپورٹ پیش

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا، آئی جی بلوچستان پولیس نے کوئٹہ چمن پھاٹک کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ پیش کی، بزدلانہ حملے کی پرزور مذمت کی گئی، شہداء کے خاندانوں سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا گیا۔   محسن نقوی نے کہا […]

کوئٹہ میں خودکش دھماکا، 16 افراد جاں بحق، 30 زخمی۔

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب ایک کبینہ خودکش حملہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے پولیس حکام اور ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ لرزہ خیز واقعہ اس وقت پیش آیا جب ریلوے ٹریک کے قریب موجود ایک ٹرین کو نشانہ بنایا گیا، جس […]

خواتین اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھائیں لیکن وومن کارڈ استعمال نہ کریں ، صنم سعید

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ صنم سعید، جو اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ سنجیدہ اور مدلل گفتگو کے لیے بھی جانی جاتی ہیں، نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران پاکستان میں خواتین کے حقوق کی تحریک پر کھل کر بات کی۔   انہوں نے کہا کہ ملک میں خواتین کو تعلیم، وراثت، […]

معاہدے کے قریب، مسلم رہنماؤں سے بات کر لی، نیتن یاہو کو بھی آگاہ کر دیا: ٹرمپ

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ میں اس وقت وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں موجود ہوں، جہاں ابھی ہماری سعودی عرب کے محمد بن سلمان آل سعود، متحدہ عرب امارات کے محمد بن زاید آل نہیان، قطر کے امیر تمیم بن حمد بن خلیفہ آل ثانی، وزیرِ اعظم محمد […]

پاکستان پائیدار امن، باہمی احترام کیلئے مخلصانہ کوششیں جاری رکھے گا: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ایکس پر کہا ہے کہ صدرٹرمپ نے پاکستان سمیت مسلم ممالک کےرہنماؤں سےٹیلیفونک رابطے کیے، پاکستان، سعودی عرب، ترکیےاور قطر کی قیادت سے بات کی، مص، یو اے ای اوراردن کی قیادت سے بھی گفتگو کی۔   انہوں نے مزید کہا کہ صدر ٹرمپ کا اقدام خطے میں استحکام کی […]

ٹرمپ کو مبارکباد، بہت جلد مذاکرات کے اگلے دور کی میزبانی کریں گے: وزیراعظم

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کے حصول کیلئے ان کی غیر معمولی کوششوں پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور آج صبح سعودی عرب، قطر، ترکی، مصر، متحدہ عرب امارات، اردن اور پاکستان کے رہنماؤں کے ساتھ ان کی انتہائی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More