Daily Archives

April 24, 2024

غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا

غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کے شعبہ انسانی حقوق کے سربراہ کو بھی لرزا کر رکھ دیا۔ بی بی سی کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک نے کہا کہ وہ غزہ کے الناصر اور الشفاء اسپتالوں کی تباہی اور اسرائیلی کریک ڈاؤن کے بعد ان اسپتالوں […]

امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور

 امریکی کانگریس نے ٹاک ٹاک پر پابندی یا چینی کمپنی بائیٹ ڈانس سے الگ کرنے کے لیے درکار قانون سازی کی منظوری دےدی اور بل منظوری کے بعد دستخط کے لیے صدر جوبائیڈن کو بھیج دیا جائے گا۔ غیرملکی خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق کانگریس کی مذکورہ قانون سازی امریکا کی جانب […]

ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری

سماجی رابطے کا پلیٹ فارم ایکس اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ایپلی کیشن متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے۔ ایکس کی چیف ایگزیکٹیو آفیسر لِنڈا یاکارینو نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ جلد ہی کمپنی صارفین کے اسمارٹ ٹی وی کے لیے ایک ٹی وی ایپ کے ساتھ کونٹینٹ متعارف […]

لڑکی کا پیار جنون میں تبدیل، بوائے فرینڈ نے خوف کے مارے پولیس کو مطلع کردیا

چین میں ایک نوعمر لڑکی اپنے بوائے فرینڈ کے پیار میں اس جنون کو پہنچ گئی کہ اس کے بوائے فرینڈ کو پولیس کی مدد طلب کرنا پڑی۔ مقامی میڈیا کی خبروں کے مطابق چین میں ژیایو نامی 18 سالہ لڑکی اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ صوبے سیشیوان میں رہائش پذیر تھی۔ ژیایو لڑکے پر […]

نند کو تحفہ دینے کے ارادے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا

 بھارتی ریاست اتر پردیش میں تحفے دینے کے معمولی تنازعہ پر بیوی نے شوہر کو قتل کردیا۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ایک 35 سالہ شخص کو اس کی بیوی کے گھر والوں نے تشدد کرکے قتل کر ڈالا کیونکہ وہ اپنی بہن کو اس کی شادی پر […]

ہمایوں سعید اور صبور علی نے بےتکلفی کی تمام حدیں پار کردیں

پاکستانی اسٹار ہمایوں سعید کی معروف اداکارہ صبور علی کو گلے لگانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ کراچی آرٹس کونسل آف پاکستان میں اقرا عزیز کے شوہر یاسر حسین سمیت دیگر اداکاروں کی کاسٹ پر مبنی مزاحیہ تھیٹر پلے ‘ہوٹل جانِ جاناں’ نشر کیا جا رہا ہے۔ اس مزاحیہ تھیٹر پلے کو دیکھنے کے لیے آئے […]

شیخ رشید کے بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیخ رشید احمد کیخلاف مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ہائی کورٹ میں شیخ رشید کے خلاف ایک ہی الزام پر سندھ ، اسلام آباد و دیگر شہروں میں درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔ اسٹیٹ کونسل […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P