Daily Archives

April 24, 2024

براعظم ایشیا کو سب سے زیادہ موسمیاتی آفات کا سامنا

براعظم ایشیا گزشتہ سال موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا کا سب سے زیادہ آفت زدہ خطہ رہا۔  دنیا کی آدھی سے زیادہ آبادی والے براعظم کو خشک سالی اور ہیٹ ویو سے لے کر سیلاب اور طوفانوں تک شدید حالات کا سامنا کرنا پڑا۔ عالمی محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق سیلاب اور طوفانوں سے […]

ملکی ترقی کے لیے ناپسندیدہ فیصلے کرنے ہوں گے، وزیراعظم

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے تھے جہاں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔ وزیراعظم نے مزار قائد […]

بائیڈن نے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کیلئے امدادی بل پر دستخط کر دیے

امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کیلئے 95 ارب ڈالر کے امدادی بل پر دستخط کر دیے۔  واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کیلئے امدادی بل پر دستخط کے بعد امریکی صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ عالمی امن کے لیے یہ ایک عظیم دن ہے۔ انھوں […]

پاکستان اور چین کے درمیان طویل المدتی تزویراتی تعلقات ہیں، صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری سے چیئرمین چائنا انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کی قیادت میں وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر چینی سفیر، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن جہانزیب خان، چینی اور پاکستانی حکام موجود تھے۔ صدر مملکت نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان طویل […]

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان، ریمدان بارڈر کو بین الاقوامی سرحدی کراسنگ پوائنٹ قرار دینے پر اتفاق

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے اختتام پر پاکستان اور ایران نے مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے 22 سے 24 اپریل 2024 تک پاکستان کا سرکاری دورہ کیا۔ مزید کہا […]

آئندہ 5 روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ 5 روز کے دوران آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق موسلادھار بارش کے باعث برساتی ندی نالوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کے علاوہ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے، این […]

تاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز

کراچی میں تاجروں نے وزیراعظم شہباز شریف کو پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کراچی کے دورے پر پہنچے جہاں انہوں نے مزار قائد پر حاضری دی، سندھ حکومت کے ساتھ اجلاس کیے بعد ازاں کراچی کی کاروباری برادری سے بھی خطاب کیا۔ تاجروں […]

ہمسایہ ممالک سے خوشگوار تعلقات چاہتے ہیں، کیا ہمیں اسکی سزا دی جائیگی: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان ہمسایہ ممالک سے خوشگوار تعلقات رکھنا چاہتا ہے، کیا ہمیں اس کی سزا دی جائے گی؟۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغان طالبان کی کامیابی پر اپنے بیان کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان طالبان کی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P