Daily Archives

November 23, 2023

ادویات 125 فیصد تک مہنگی ہونے کا امکان

ملک میں ادویات کی قیمتوں میں 15 سے 125 فیصد تک اضافے کی منظوری کا امکان ہے۔ نگراں وزیرِ خزانہ شمشاد اختر کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس جاری ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں 5 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جا رہا ہے۔ 262 ادویات […]

برطانیہ میں کم از کم تنخواہ میں اضافے کا اعلان

برطانیہ کی حکومت نے کم از کم تنخواہ میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آئندہ برس اپریل سے کم از کم فی گھنٹہ تنخواہ 11.44 پاؤنڈ ہوگی۔ اس وقت نیشنل لیونگ ویج 23 برس سے زائد عمر افراد کیلئے 10.42 پاؤنڈ ہے۔   پہلی بار تنخواہ میں اضافے کی […]

پی ڈی ایم سے وابستہ اراکین پارلیمنٹ کے منصوبوں کیلئے ترقیاتی فنڈز کی غیرمنصفانہ تقسیم

سرکاری اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کے پروگرام (ایس اے پی) کے تحت ارکان پارلیمنٹ کے صوابدیدی اخراجات مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران کُل وفاقی ترقیاتی اخراجات کے ایک تہائی حصے سے زیادہ رہے۔ ترقیاتی پروگرام کے تحت ارکانِ پارلیمنٹ (جن کے صوابدیدی فنڈز کو […]

ورلڈکپ کی تھکن! دنیا کا امیر ترین بھارتی بورڈ اپنی جگ ہنسائی کا سبب بننے لگا

دنیا کا امیر ترین بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) خود اپنی ہی جگ ہنسائی کا سبب بننے لگا۔ آئی سی سی ورلڈکپ کے محض 3 روز بعد بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی20 سیریز کیلئے پری میچ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں صرف 2 صحافیوں نے شرکت کی۔ آسٹریلوی ٹی20 ٹیم […]

مودی کیلیے نئی پریشانی؛ امریکا نے سکھ رہنما قتل سازش کی تحقیقات شروع کردیں

امریکا نے بھارت پر واضح کیا ہے کہ کینیڈا میں قتل ہونے والے علیحدگی پسند سکھ رہنما کے کیس کو سنجیدگی سے دیکھ رہے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے ترجمان قومی سلامتی جان کربی نے کہا کہ بھارتی قیادت کے سامنے سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش پر تشویش کا […]

عوام کیلئے 90 روز کے اندر ووٹ کا حق یقینی بنانا صدرمملکت کی ذمہ داری تھی، جسٹس اطہرمن اللہ

عام انتخابات کیس کے فیصلے میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر کا اضافی نوٹ سامنے آگیا جس میں کہا گیا ہے کہ 90 روز میں انتخابات کی تاریخ نہ دے کر صدر اور الیکشن کمیشن نے آئین کی خلاف ورزی کی، ووٹرز کو انتخابی عمل سے باہر رکھنا بنیادی حقوق کے منافی ہے۔ سپریم کورٹ کے […]

عمران حکومت میں پیپلز پارٹی کو پی ٹی آئی سے اتحاد کےلیے 6 وزارتوں کی پیشکش کی گئی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ عمران حکومت میں پیپلز پارٹی کو پی ٹی آئی سے اتحاد کےلیے 6 وزارتوں کی پیشکش کی گئی۔   آصف زرداری نے بتایا کہ عمران حکومت مائنس زرداری پیپلز پارٹی چاہتی تھی، […]

نہ وزارت عظمیٰ کا لالچ ہے نہ ذاتی مفاد، سیاست کیلیے جھوٹ نہیں بولتا، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ میں سیاست کے لیے جھوٹ نہیں بولتا۔ سندھ میں کوئلے سے بجلی کی پیداوار ہم نے شروع کی۔ سابق وزیراعظم نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرا مری کے بھائیوں اور دوستوں سے مضبوط رشتہ ہے ۔ آج یہاں پارٹی کارکنوں […]

الیکشن کمیشن انتخابات کے انعقاد کیلئے تیار ہے: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن انتخابات کے انعقاد کے لیے تیار ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرِ صدارت عام انتخابات کی تیاریوں سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سیکریٹری الیکشن کمیشن، الیکشن کمشنر پنجاب اور دیگر افسران نے شرکت کی جبکہ خیبر پختون خوا، سندھ اور بلوچستان […]

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

 تحریک اںصاف کے رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد  قیصر کو رہائی کے بعد  دوبارہ گرفتار  کرلیا گیا۔  پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان کے مطابق سابق اسپیکر اسد قیصر کو چارسدہ پولیس نے صوابی سے گرفتارکرلیا ہے۔ قبل ازیں رہنما اینٹی کرپشن عدالت  کے جج  بابر علی خان نے اسد قیصر کی درخواست ضمانت  منظور […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P