Daily Archives

April 22, 2024

موجودہ دور کے گانوں میں کم ذخیرہ الفاظ اور تکرار زیادہ ہے، تحقیق

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ آج کے مقبول گانوں اور پرانے گانوں کا اگر موازنہ کیا جائے تو موجودہ دور کے گانوں میں بڑی تبدیلیاں آگئی ہیں۔ سائنسی رپورٹ نامی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق، جب آج کے مقبول گانوں کا پچھلی دہائیوں کے 40 بہترین گانوں سے […]

آن لائن بلیو ویل گیم کا چیلنج طالب علم کی جان لے گیا

چند سالوں میں ویڈیو گیمز کی زیادتی سے کئی نوجوان ہلاک ہو چکے ہیں، تاہم اب ایک اور نوجوان کی آن لائن بلیو ویل گیم سے ہلاکت کی خبر سامنے آئی ہے۔ 20 سالہ بھارتی طالب علم نے مبینہ طور پر بلیو ویل گیم کے چیلنج کے دوران اپنی جان کا خاتمہ کر لیا ہے۔ […]

مودی کو بڑا جھٹکا، ایکس کے مالک ایلون مسلک کا دورہ بھارت ملتوی

گاڑیاں بنانے والے نمایاں ادارے ٹیسلا اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیا ہے۔ اپنی ایک ایکس پوسٹ میں ایلون مسک نے بتایا کہ ٹیسلا کے حوالے سے ذمہ داریاں اس وقت زیادہ اہم ہیں اس لیے بھارت کا دورہ اِسی سال کسی وقت کیا جائے […]

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے نئے ریکارڈز، انڈیکس بلند ترین سطح پر آگیا

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے نئے ریکارڈز قائم ہو رہے ہیں، آج بھی انڈیکس بلند ترین سطح کو چھو رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی پی ایس ایکس میں گزشتہ ہفتوں سے جاری تیزی کا رجحان برقرار ہے۔ حصص بازار میں پیر کے روز 423 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ ہوئی، جس سے […]

نائیجیرین شہری نے شطرنج کی طویل ترین میراتھن کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

نائیجیرین شطرنج کے چیمپئن اور بچوں کو شطرنج کھیلنا سکھانے کے گرو نے نیویارک شہر کے ’ٹائمز سکوائر‘ میں شطرنج کی طویل ترین میراتھن کا گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ اوناکویا نے تقریباً 02:30 بجے سے 58 گھنٹے کا ہندسہ عبور کیا اور 56 گھنٹے، 9 منٹ اور 37 سیکنڈ کے موجودہ شطرنج میراتھن ریکارڈ […]

آئی پی ایل: آؤٹ دینے پر امپائر سے بحث، ویرات کوہلی پر جرمانہ عائد

انڈین پریمیئر لیگ کے میچ میں امپائر سے بحث کرنے پر ویرات کوہلی پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔ اتوار کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف میچ میں رائل چیلنجرز بنگلورو کی نمائندگی کرنے والے ویرات کوہلی شاندار فارم میں دکھائی دیے۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی جانب سے دیے گئے 222 […]

رضوان انجری کا شکار، نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز سے باہر

قومی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ان فٹ ہوجانے کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے بقیہ میچوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ سٹار وکٹ کیپر بلے باز راولپنڈی میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کے تیسرے میچ میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکارہو کر […]

مالدیپ میں بھارت مخالف پارٹی نے پارلیمانی انتخابات میں میدان مارلیا

مالدیپ میں بھارت مخالف پالیسی رائج کرنے والے صدر محمد معیزو کی جماعت نے جنرل الیکشن میں لینڈ سلائیڈ فتح حاصل کرلی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مالدیپ میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں صدر محمد معیزو کی جماعت پیپلز نیشنل کانگریس نے 93 میں سے 65 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی۔ اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹک […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P