Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

October 19, 2025

بلوچستان: فتنۃ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک

بلوچستان میں دہشت گردی کی کئی کارروائیوں میں ملوث فتنہ الہندوستان کا انتہائی مطلوب سرغنہ جمیل ٹیٹک مارا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ دہشت گرد جمیل عرف ٹیٹک ضلع پنجگور کا رہائشی تھا، ٹیٹک پنجگور اور بولیدہ سمیت متعدد علاقوں میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں سرگرم تھا۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ دہشت گرد […]

بند کمروں میں کیے گئے فیصلے عوام پر مسلط کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، سہیل آفریدی

خیبر پختونخوا کے نومنتخب وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی نے صوبے میں امن کے قیام کے لیے 25 اکتوبر کو ضلع خیبر میں امن جرگہ بلانے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں کہا کہ امن کے قیام کے لیے قبائلی عمائدین، رہنماؤں اور نوجوانوں […]

جنگ بند، پاکستان اور افغانستان ایک دوسرے کی سرزمین کا احترام کریں گے: وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ہمسایہ ملک ایک دوسرے کی سرزمین کا احترام کریں گے۔ دوحہ میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات مکمل ہو گئے ہیں، مذاکرات کی میزبانی قطر اور ترکیہ نے ثالثی کی، مذاکرات 13 گھنٹے […]

پاکستان کا پہلا ہائپر سپیکٹرل سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ، آج ہی مدار میں داخل ہوگا

پاکستان نے چین کے تعاون سے نیا باب رقم کرتے ہوئے پہلا ہائپر سپیکٹرل سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کر دیا۔ سپارکو نے HS-1 کے کامیاب لانچ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان خلائی ٹیکنالوجی کے نئے دور میں داخل ہو گیا ہے، ہائپر سپیکٹرل سیٹلائٹ زمین، سبزے، پانی شہری علاقوں کا تفصیلی تجزیہ کرے […]

صہیونی فوج نے غزہ پر پھر حملہ کردیا، اسرائیلی میڈیا

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ صہیونی فوج نے اتوار کو غزہ پر حملہ کیا ہے، غزہ کے سرکاری میڈیا کے مطابق اسرائیل اب تک جنگ بندی کی 47 خلاف ورزیاں کرچکا ہے جس میں 38 افراد شہید اور 143 زخمی ہوچکے ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے […]

افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کا گٹھ جوڑ بے نقاب، گرفتار خودکش بمبار کے ہوشربا انکشافات

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں فرنٹیئر کور (ایف سی) نے افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کا گٹھ جوڑ بے نقاب کرتے ہوئے خود کش بمبار کو گرفتار کرلیا جس نے دوران تفتیش ہوشربا انکشافات کیے ہیں۔ ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) نے سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ افغان طالبان […]

عمران خان کی سابق خوشدامن و جمائما کی والدہ اینا بیل گولڈ سمتھ انتقال کر گئیں

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابق خوشدامن اور جمائما گولڈ سمتھ کی والدہ لیڈی اینابیل گولڈ سمتھ 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق  11 جون 1934 کو لندن میں پیدا ہونے والی لیڈی اینا بیل گولڈ سمتھ کے 6 بچوں میں جمائما گولڈ سمتھ کے علاوہ رچمنڈ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More