Daily Archives

August 19, 2026

ہالی ووڈ اداکارہ کرسّی میٹز کا وزن کم کرنے والی دوا کے استعمال کا انکشاف

معروف ڈرامے دِس اِز اَس کی اداکارہ نے بتایا کہ ابتدا میں وہ وزن کم کرنے والی ادویات کے استعمال کے حوالے سے شکوک و شبہات کا شکار تھیں، تاہم طویل مدتی صحت، ماہواری بند ہونے سے پہلے کے مرحلے اور خاندان میں موٹاپے کی تاریخ کے باعث انہوں نے اپنا فیصلہ تبدیل کیا۔

بلوچستان ڈسٹرکٹ جوڈیشری میں 6 جوڈیشل افسران کے تقرر و تبادلے

ؤنوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قلعہ عبداللہ اسداللہ خان کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چمن تعینات کردیا گیا ہے، جبکہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لورالائی نذیر احمد خجک کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بارکھان مقرر کیا گیا ہے، اسی طرح ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خاران عنایت اللہ خان کاکڑ کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن […]

متحدہ عرب امارات نے ایران سے تمام تجارتی و مالی معاملات معطل کر دیئے

متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ دونوں ملکوں کے درمیان حالیہ جنگ کے دوران ہونے والی کشیدگی کے پیش نظر کیا گیا، ایران کے ساتھ ہر قسم کے تجارتی، کاروباری اور مالی معاملات تاحکم ثانی معطل رہیں گے۔

جنگ کے دوران امریکا نے مذاکرات کی درخواست کی: ایرانی وزیر خارجہ

اپنے بیان میں ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ صدر نے مذاکرات کے ذریعے جنگ کو خاتمے کی جانب لے جانے پر زور دیا، مسعود پزشکیان کی تجویز پر باقر قالیباف کو مذاکراتی ٹیم کی قیادت کے لئے منتخب کیا گیا۔   انہوں نے کہا کہ ایران نے ثالثوں کو بتایا […]

شام میں اسرائیلی حملے قابل مذمت، علاقائی امن و استحکام مزید متاثر ہو سکتا ہے: دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اسرائیلی قابض افواج کی جانب سے شام کے ابو الظہور ایئربیس پر کئے گئے بلااشتعال حملے کی سخت مذمت کرتا ہے، اس طرح کی اشتعال انگیز کارروائیاں بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی ہیں اور ان سے علاقائی امن و استحکام مزید متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P