کوئٹہ میں جبل نور چوک کے قریب دھماکہ، 1 شخص جاں بحق
کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ جبل نور چوک کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔
پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق ہوا، دھماکے کے فوری بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ…