کوئٹہ میں جبل نور چوک کے قریب دھماکہ، 1 شخص جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ جبل نور چوک کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق ہوا، دھماکے کے فوری بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ گاڑی میں نصب بم کی وجہ سے ہوا، واقعے سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P