Daily Archives

November 18, 2026

’بادشاہ کی خفیہ سروس میں خوش آمدید‘، نئے جیمز بانڈ کےلیے شاہ چارلس کا پیغام وائرل

رابرٹ پیٹنسن کو جیمز بانڈ کے مشہور کردار کے لیے منتخب کیے جانے پر برطانوی شاہی خاندان نے بھی اپنے منفرد انداز میں خوشی کا اظہار کیا ہے۔ شاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کے سرکاری سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اداکار کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں ’بادشاہ کی…
Read More...

نیتن یاہو کے اقتدار کا سورج غروب؛ پارلیمان کی اہم کرسی بھی ہاتھ سے گئی

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو انتخابی نتائج کے بعد پارلیمان میں بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جہاں ان کے مخالف اتحاد نے اہم عہدہ اپنے نام کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی پارلیمان ’کنیسٹ‘ نے یاشر جماعت کے رہنما گادی…
Read More...

بنگلادیش کے وکٹ کیپر لٹن داس نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

بنگلادیش کے وکٹ کیپر بیٹر لٹن داس نے ٹیسٹ کرکٹ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ انہوں نے جوہانسبرگ ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کے خلاف ایک اننگز میں 8 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنے میں اہم کردار ادا کیا اور اس کے ساتھ ہی ٹیسٹ کی ایک اننگز میں سب سے زیادہ…
Read More...

ویڈیو: بھارت میں ہانیہ عامر کے مداح رکشہ ڈرائیور نے اداکارہ کی تصویر رکشے پر لگالی

بھارت میں ہانیہ عامر کے مداح رکشہ ڈرائیور نے اداکارہ کی تصویر اپنے رکشے کے پیچھے لگالی۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک رکشہ ڈرائیور کو پاکستان کی مشہور اداکارہ ہانیہ عامر کی تصویر اپنے رکشے کے پچھلے حصے پر لگاتا دیکھا…
Read More...

پاک فوج کا فتح 3 سپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

پاک فوج نے فتح 3 سپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا، جسے ملکی دفاعی صلاحیتوں میں ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فتح 3 میزائل جدید نیویگیشن اور پروپلشن سسٹمز سے لیس ہے،…
Read More...

دہشتگرد تنظیموں کی پرواہ نہیں کی، کسی سردار سے خوفزدہ نہیں ہوں گے: سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ایک رکن اسمبلی کے انٹرویو کا جواب نہیں دینا چاہتا، ہم نے دہشت گرد تنظیموں کی پرواہ نہیں کی، کسی سردار سے خوفزدہ نہیں ہوں گے۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس سپیکر عبدالخالق…
Read More...

کیا آپ کے ہاتھ صاف ہیں،کیا آپ لیکچر یا دھمکی دینےکا حق رکھتے ہیں؟ خواجہ آصف کا بلاول کی تقریر پر…

وزیر دفاع خواجہ آصف نے بلاول بھٹو کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کیا آپ کے ہاتھ صاف ہیں،کیا آپ لیکچر یا دھمکی دینے کا حق رکھتے ہیں؟ ایکس پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ بلاول صاحب، آپ نے سسٹم ری سیٹ کی بات کی لیکن کوئی سسٹم…
Read More...

موسیقی کی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈز گریمی 2027 کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا

موسیقی کی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈز گریمی 2027 کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا۔ گریمی ایوارڈ کیلئے برطانوی گلوکارہ رے 11 نامزدگیوں کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔ امریکی گلوکارہ بیونسے نے اپنے کیرئیر کی 100ویں گریمی نامزدگی حاصل کرکے تاریخ رقم…
Read More...

راولپنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کو پاکستان کیخلاف اننگز کی شکست سے بچنےکیلئے مزید 153رنز درکار

راولپنڈی ٹیسٹ میں دوسرے روزکے کھیل کے اختتام پر سری لنکا نے پاکستان کے خلاف دوسری اننگز میں 3 وکٹ پر74 رنز بنالیے ہیں اور مہمان ٹیم کو اننگز کی شکست سے بچنےکے لیے مزید 153 رنز کی ضرورت ہے۔ اس سے قبل سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں پاکستان…
Read More...

نئی تاریخ رقم، وائجر 1 زمین سے ایک نوری دن کے فاصلے پر پہنچنے والا پہلا اسپیس کرافٹ بن گیا

امریکی خلائی ادارے ناسا کے وائجر مشن نے نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ یہ انسانوں کا تیار کردہ پہلا اسپیس کرافٹ بن گیا ہے جو زمین سے ایک نوری دن کے فاصلے پر پہنچ گیا ہے۔ 1977 کو لانچ کیے جانے والے اسپیس کرافٹ نے 49 برس، 2 ماہ اور 11 دن تک لگ…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P