حکومت نے صنعتی مشاورتی کونسل تشکیل دیدی
وفاقی حکومت نے 19 رکنی صنعتی مشاورتی کونسل تشکیل دے دی۔ نگراں وفاقی وزیر صنعت و پیداوار گوہر اعجاز کو انڈسٹریل ایڈوائزری کونسل کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ وزارت صنعت و پیداوار نے صنعتی مشاورتی کونسل کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق انڈسٹریل ایڈوائزری کونسل میں نجی شعبے سے 12 […]