ٹورنٹو: 90 ملین ڈالر کی تاریخ کی سب سے بڑی منشیات کھیپ پکڑی گئی
ٹورنٹو کی تاریخ میں 9 سو کلو گرام منشیات کی سب سے بڑی کھیپ پکڑی گئی۔ جس کی مالیت 9 کروڑ ڈالر بتائی گئی ہے۔ ٹورنٹو پولیس نے ساڑھے تین ماہ کی تفتیش کے بعد 7 ملزمان کو گرفتار کیا اور 551 کلو گرام کوکین اور 441 کلوگرام نشہ آور کرسٹل پاؤڈر ضبط کیا۔ ترجمان […]