Daily Archives

October 18, 2025

زمبابوے نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی سہ ملکی سیریز کی دعوت قبول کرلی

زمبابوے نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی دعوت قبول کرتے ہوئے تین ملکی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کی تصدیق کر دی۔ پی سی بی کے مطابق افغانستان کی جگہ زمبابوے اب اس سیریز میں حصہ لے گا۔ تین ملکی سیریز میں پاکستان، زمبابوے اور سری لنکا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔یہ سیریز […]

بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلہ کان حادثات، چار کان کن جاں بحق

بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلہ کانوں میں پیش آنے والے دو الگ الگ حادثات میں چار کان کن جان کی بازی ہار گئے دونوں واقعات میں حفاظتی انتظامات کے فقدان کو حادثات کی بڑی وجہ قرار دیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، دکی کی ایک کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے دو […]

طالبان رجیم افغانستان سے پاکستان پر حملے کرنے والی پراکسیز کو لگام ڈالے: فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ افغان طالبان رجیم ان دہشت گردوں کو لگام ڈالے جن کے ٹھکانے افغانستان میں ہیں اور وہ افغان سرزمین کو پاکستان کے اندر سفاکانہ حملوں کے لیے استعمال کر رہے ہیں، بھارتی فوجی قیادت کو خبردار کرتا ہوں کہ جوہری ماحول میں جنگ کی کوئی گنجائش […]

پاکستان نے معاشی استحکام اور سفارتی کامیابیوں کی نئی مثال قائم کی ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان نے معاشی استحکام اور سفارتی کامیابیوں کی نئی مثال قائم کی ہے۔ پنجاب کے شہر جہانیاں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بھارت کے خلاف کامیابی افواج پاکستان کی جرات، بہادری اور اللہ کے فضل و کرم کا نتیجہ ہے،پنجاب میں ٹرانسپورٹ، […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاک افغان جنگ بندی کرانے کیلئے تیار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاک افغان جنگ بندی کرانے کو تیار ہوگئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور افغانستان میں جنگ بندی کرانا پڑی تو میرے لئے بہت آسان ہے، پاکستان اور افغانستان کے درمیان جھڑپیں ہو رہی ہیں، نوبل انعام کیلئے نہیں زندگیاں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P