Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

جون 18, 2025

آن لائن ٹیکسی سروس ’کریم‘ کا پاکستان میں آپریشنز بند کرنے کا اعلان

آن لائن ٹیکسی سروس کریم نے پاکستان میں آپریشنز بند کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تقریباً 10 سال تک پاکستان میں آپریشن جاری رکھنے اور اپنی سروسز دینے کے بعد آئن لائن ٹیکسی سروس کریم نے پاکستان میں اپنی رائیڈ ہیلنگ سروس بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس بات کا اعلان کریم […]

پاک بحریہ کا سمندر میں کامیاب ریسکیو آپریشن، زخمی بھارتی عملہ بچا لیا

پاک بحریہ نے سمندر میں زخمی بھارتی عملے کو بچانے کے لیے کامیاب ریسکیو آپریشن کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے جاری اعلامیہ میں بتایا کہ لائبریریا کے آئل ٹینکر ایم ٹی ہائی لیڈر نے اپنے زخمی بھارتی عملے کے لیے طبی امداد کی درخواست کی تھی۔ ترجمان پاک […]

عالمی برادری ایران اسرائیل جنگ بندی کیلئے فوری اقدامات کرے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل جنگ سے پیدا ہونے والی صورتحال تشویشناک ہے، عالمی برادری ایران اسرائیل جنگ بندی کیلئے فوری اقدامات کرے۔ وفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے پاکستان کے برادر ملک کے خلاف کھلی جارحیت کی ہے، اس جارحیت […]

ایران کبھی سرنڈر نہیں کرے گا: ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کا انتباہ

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کو سرنڈر کرنے کے انتباہ کو مسترد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایران کبھی سرنڈر نہیں کرے گا۔ خبر رساں ادارے  رائٹرز  کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے سرکاری ٹی وی پر […]

فیلڈ مارشل اور ٹرمپ کی ملاقات سے پاک امریکا تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات سے پاک امریکا تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔ بلاول بھٹو زرداری کا ایکس پر اپنے بیان میں کہنا تھا کہ آج فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے […]

پاکستان نے نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

پاکستان نے ایف آئی ایچ نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ ملائیشیا نے گروپ بی کے آخری گروپ میچ میں جاپان کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیکر سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا۔ گروپ بی میں پاکستان نے ایک میچ جیت جیتا،ایک میں شکست ہوئی […]

امریکا کو ایران کے خلاف غیرقانونی جنگ کا حصہ نہیں بننا چاہیے:امریکی سینیٹربرنی سٹینڈرز

امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ بہت ہوگیا، امریکا کو ایران کے خلاف نیتن یاہو کی غیرقانونی جنگ کا حصہ نہیں بننا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ مشرقی وسطیٰ میں جنگ میں شرکت امریکا کی بڑی اور مہلک غلطی ہوگی، جنگ میں شامل ہونے کے بجائے امریکی صدر کو عالمی برادری کے […]

ایران نے مذاکراتی وفد کو عمان بھیجنے کی تردید کردی

ایران وزارت خارجہ نے مذاکراتی وفد کو سلطنت عمان بھیجنے کی تردید کردی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ایرانی مذاکراتی ٹیم مسقط بھیجے کی اطلاعات درست نہیں، ایران نے کسی مذاکراتی ٹیم کو عمان نہیں بھیجا۔ قبل ازیں غیر ملکی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا تھا کہ ایران نے امریکا سے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More