Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

جون 18, 2025

’میں شاید کروں یا شاید نہ کروں‘ ٹرمپ کا ایران کیخلاف جنگ میں شرکت کے سوال پر گول مول جواب

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کا دفاع ناکام ہوگیا ہے، آج بھی پیغام ہے کہ غیر مشروط سرینڈر کر دے۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جب امریکی صدر سے سوال کیا گیا کہ کیا وہ ایران کے خلاف اسرائیلی حملوں میں شریک ہونے جار رہے ہیں تو انہوں […]

بیرون ملک جیلوں سے 18500 پاکستانی قیدیوں کی وطن واپسی کا انکشاف

بیرون ملک قید پاکستانیوں کی رہائی کے لیے پاکستانی قونصلر خانے اور سفارتی مشنز متحرک ہیں جب کہ بیرونِ ملک جیلوں میں قید ساڑھے 18 ہزار پاکستانی قیدیوں کی وطن واپسی ہوئی ہے۔ بیرونی ملک سفارتی مشنز کی قانونی امداد کے تحت پاکستانی قیدیوں کی رہائی کی تفصیلات ایکسپریس نیوز کو موصول ہوگئیں۔ دستاویز کے مطابق […]

حکومت کا عوامی مطالبے پر بڑا فیصلہ؛ سولر پینل پرعائد ٹیکس کم کرنے کا اعلان

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سولرسسٹم کیلئے 46 فیصد مال درآمد کیا جاتا ہے، سولرپینل پر 18 فیصد ٹیکس کو 10 فیصد پر لانے کا فیصلہ ہوا ہے۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معیشت دن بدن مستحکم ہورہی ہے، حکومت نے بجٹ […]

میں پاکستان کو پسند کرتا ہوں، وہاں کے لوگ بھی بہت اچھے ہیں؛ ڈونلڈ ٹرمپ

مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں ممالک جوہری طاقت رکھتے ہیں اور ان کے درمیان جنگ میں نے رکوائی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کے دوران امریکی صدر نے پاکستان کی تعریف کی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مجھے پاکستان […]

عراق میں پھنسے پاکستانی زائرین کی واپسی کا عمل شروع کردیا گیا

عراق میں پھنسے 415 پاکستانی زائرین کی خصوصی پروازوں کے ذریعے وطن واپسی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ عراق میں پاکستانی سفارت خانے کے ترجمان نے بتایا کہ خصوصی پروازوں کے ذریعے زائرین کو کراچی اور اسلام آباد پہنچانے کا عمل جاری ہے، عراقی ایئر ویز کی مزید دو خصوصی پروازیں زائرین کی […]

پاکستان کا ایشائی ترقیاتی بینکوں سے ایک ارب ڈالر کے معاہدے طے

پاکستان کا ایشائی ترقیاتی بینکوں سے ایک ارب ڈالر فنانسنگ کیلئے معاہدے طے پا گے۔ اعلامیہ کے مطابق وزارت خزانہ اور کمرشل بینکوں کے درمیان 5 سالہ لانگ ٹرم فنانسنگ معاہدہ ہوا، ایک ارب ڈالر کی فنانسنگ میں سے 50 کروڑ ڈالر اے ڈی بی سے گارنٹڈ ہے۔ اعلامیہ میں بتایا کہ یہ رقم ریسوس […]

صدرمملکت کا آرڈیننس فیکٹری واہ کا دورہ، مختلف شعبوں کا معائنہ کیا

صدرمملکت آصف علی زرداری نے پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کا دورہ کیا جس دوران مختلف شعبوں کا معائنہ کیا۔ صدرمملکت کا چیئرمین پی او ایف واہ لیفٹیننٹ جنرل طاہرحمید شاہ نےاستقبال کیا ،  آصف علی زرداری کو پی اوایف واہ کےمختلف پیداواری یونٹس ، فنی صلاحیتوں،دفاعی پیداوار اور ملکی دفاعی ضروریات پورا کرنے میں ادارے […]

آج بھی پیغام ہے ایران غیر مشروط سرینڈر کردے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آج بھی ایران کو پیغام ہے کہ وہ غیر مشروط سرینڈر کردے۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایرانی 40سال سے امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگارہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ واضح کرنا چاہتا […]

ایران نے اب تک 400 بیلسٹک میزائل، ایک ہزار ڈرون سے جوابی حملہ کیا ہے، اسرائیلی فوج

اسرائیلی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ایران نے جمعہ کو شروع ہونے والے تنازع کے بعد سے اب تک اسرائیل پر 400 سے زائد بیلسٹک میزائل اور تقریباً ایک ہزار ڈرونز سے جوابی کارروائی کی ہے۔ آئی ڈی ایف کا کہنا ہے کہ بیلسٹک میزائلوں میں سے […]

روس کا امریکا کو ایران کیخلاف اسرائیل کی براہ راست فوجی امداد سے باز رہنے کا انتباہ

روس نے امریکا کو ایران کے خلاف جارحیت میں براہ راست فوجی امداد سے باز رہنے کا انتباہ جاری کردیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق روسی نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے بدھ کو خبردار کیا کہ اسرائیل کو امریکا کی براہ راست فوجی مدد مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال کو شدید طور پر عدم […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More