Daily Archives

November 17, 2023

مہنگائی میں 9.95 فیصد کا ریکارڈ اضافہ، سالانہ شرح بھی 41.90 فیصد کی تاریخی سطح پر

حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 9.95 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جبکہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح بھی 41.90 فیصد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ حکومت کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات مہنگائی میں بڑے پیمانے پر اضافے کی صورت ظاہر…

غزہ کے ساحلی علاقے پر قبضہ نہیں کرنا چاہتے: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو

سرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کے ساحلی علاقے پر قبضہ نہیں کرنا چاہتا۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے کہا کہ چاہتے تھے کہ غزہ جنگ میں کم سے کم جانی نقصان ہو مگر کامیاب نہیں ہوئے۔…

شفا اسپتال کے گرد دل چیر دینے والا انسانی بحران ہے، کینیڈین وزیراعظم

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ غزہ میں بالخصوص شفا اسپتال کے گرد دل چیر دینے والا انسانی بحران ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انصاف کی قیمت فلسطینیوں کے مسلسل مصائب نہیں ہوسکتی۔ جنگ کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں۔ تمام معصوم جانیں برابر…

عام انتخابات کی کوریج کیلیے الیکشن کمیشن ضابطہ اخلاق جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی کوریج کے حوالے سے قومی،مقامی مبصرین اور میڈیا کیلئے آئندہ عام انتخابات سے متعلق ایس او پیز جاری کردیے۔ ضابطہ اخلاق کے مطابق الیکشن کمیشن خود سے یا کسی کی درخواست پر مقامی یا بین القوامی مبصرین کو انتخابی…

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلیے 25 کروڑ ڈالرقرض کی منظوری

 ایشیائی ترقیاتی بینک (اےڈی بی)  نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ اے ڈی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رقم بجلی کے ترسیلی نظام کی بہتری پر خرچ کی جائے گی۔ صوبہ خیبر پختون میں پاور ٹرانسمیشن نیٹ ورک میں توسیع کی جائے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P