سابق وزیر طاہر محمود بلوچستان گرینڈ الائنس میں شامل
سابق صوبائی وزیر اور بلوچستان اسمبلی کے حلقے پی بی 42 کے آزاد امیدوار طاہر محمود بلوچستان گرینڈ الائنس میں شامل ہوگئے۔ کوئٹہ میں نوابزادہ لشکری رئیسانی نے پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر حلقے سے الائنس کے امیدوار رضا الرحمان کی طاہر محمود کے حق میں دستبرداری کا اعلان کیا۔ بلوچستان گرینڈ الائنس کے […]