Daily Archives

January 16, 2024

میسی نے تیسری بار فیفا کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

فٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی ’فیفا‘ فٹبال ایوارڈ 2023 کی تقریب میں ارجنٹائن کے سپر اسٹار لیونل میسی کو تیسری بار بہترین مینز فٹبالر جبکہ بارسلونا کی ایتانا بونماتی کو بہترین خواتین فٹبالر قرار دیا گیا۔ گزشتہ رات لندن میں فیفا ورلڈکپ ایوارڈز کی تقریب منعقد کی گئی جس میں میسی کا مقابلہ فرانس […]

شعیب اختر کا سعودی شہزادے کو منفرد تحفہ

پاکستان کے سابق لیجنڈ فاسٹ بولر شعیب اختر نے سعودی شہزادے کو اپنی ورلڈ کپ جرسی تحفے میں دے دی۔ سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر نے سعودی کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین شہزادہ سعود بن مشعل سے ملاقات کی اور انہیں اپنی 2003 کے ورلڈ کپ کی اصل جرسی تحفے میں پیش کی۔ شعیب اختر […]

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون کا اعلان، زمان خان اور وسیم جونیئر اِن

نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے اور فیصلہ کُن ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے پاکستان کی جانب سے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا ہے، ٹیم میں تین بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کل ڈیونڈن کے یونیورسٹی اوول گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ 5 میچز پر […]

عثمان خواجہ نے فلسطینی بچوں کی مدد کا نیا راستہ ڈھونڈ لیا

آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ نے فلسطینی بچوں کی مدد کا ایک نیا راستہ ڈھونڈ لیا۔ آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے ملبوسات کے ایک معروف برانڈ کے ساتھ ملکر ’’آزادی اور مساوات‘‘ کے نام سے ٹی شرٹس اور جوتے لانچ کیے ہیں جس پر اسرائیلی دہشتگردی کا شکار مظلوم فلسطینیوں کی طرف دنیا کی توجہ […]

پہلی بار سعودی اسکاؤٹس بھارت پہنچ گئے؛ یوم جمہوریہ کیمپ میں شرکت

تاریخ میں پہلی بار سعودیہ عرب کے 11 اسکاؤٹس کیڈٹس بھارت کے یوم جمہوریہ کیمپ میں شرکت کے لیے آج نئی دہلی پہنچ گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 26 جنوری کو بھارت کا یوم جمہوریہ منایا جا رہا ہے جس میں دنیا بھر میں 20 سے زائد ممالک کے اسکاؤٹس کیمپ میں شرکت […]

فاسٹ باؤلر عباس آفریدی انجری کے باعث نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ٹوئنٹی میچ سے باہر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر عباس آفریدی انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ سے باہر ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق عباس آفریدی تیسرے میچ میں قومی ٹیم کو دستیاب نہیں ہیں۔ قومی کرکٹر پیٹ کے درد کی وجہ […]

بلوچستان کے شمالی اضلاع میں موسم سرد و خشک مغربی اضلاع میں ابر آلود رہے گا

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی اضلاع میں شدید سرد رہے گا تاہم مغربی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3 ڈگری سینٹی […]

کرائے کا گھر لینے کے بجائے لگژری ہوٹل میں مستقل رہائش اختیار کرنے والا چینی خاندان

چین میں کرائے کے گھر میں رہائش اختیار کرنے کے بجائے ایک خاندان نے لگژری ہوٹل کے کمرے میں مستقل سکونت اختیار کرلی۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق 8 افراد پر مشتمل خاندان نے صوبہ ہینان کے شہر نانیانگ کے ایک لگژری ہوٹل میں مستقل رہائش اختیار کرلی ہے۔ خاندان کا دعویٰ ہے کہ اس […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P