Daily Archives

July 15, 2026

لامین یامال نے سیمی فائنل سے قبل 19 ویں سالگرہ منائی، اسپین نے میچ جیت کر تحفہ دیا

اسپین کے نوجوان اسٹار فٹبالر لامین یامال نے میچ سے قبل اپنی 19 ویں سالگرہ منائی ٹیم نے سیمی فائنل جیت کر اس کو یادگار بنا دیا۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 میں جہاں سینئر کھلاڑیوں کا چرچا ہے، وہیں اپنا پہلا ورلڈ کپ کھیلنے والے اسپین کے نوجوان مسلم فٹبالر لامین یامال اب تک میچز […]

فٹبال میں ارجنٹینا اور انگلینڈ دشمنی کی تاریخ کتنی پرانی، وجہ کیا بنی؟ دلچسپ رپورٹ

فیفا ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آج سخت رقیب ارجنٹینا اور انگلینڈ 24 سال بعد ایک دوسرے کیخلاف میدان میں اتریں گے۔ کرکٹ میں جس طرح پاکستان اور بھارت کے درمیان شدید رقابت پائی جاتی ہے اور ان کے مقابلوں کو جوش اور اسی رقابت کے باعث پاک بھارت جنگ یا پاک بھارت […]

فیفا ورلڈ کپ دوسرا سیمی فائنل: انگلینڈ اور ارجنٹینا مقابلہ، ہنگامے پھوٹنے کا خدشہ

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا دوسرا سیمی فائنل فٹبال کے دو سخت حریفوں ارجنٹینا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا ہنگامے پھوٹنے کا اندیشہ ہے۔ انگلینڈ اور ارجنٹینا کی فٹبال کے درمیان ایسی ہی رقابت ہے، جیسے کرکٹ میں انڈیا اور پاکستان کی۔ فٹبال کے میدان میں جب بھی دونوں ٹیمیں سامنے آئی ہیں، […]

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے آم کے تحفے پر ہنگری کے وزیرِ اعظم کا دلچسپ پیغام

ہنگری کے وزیراعظم پیٹر میگیار نے تحفے میں آم دینے پر پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف کا دلچسپ انداز میں شکریہ ادا کیا ہے۔ پیٹر میگیار نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر پاکستانی آم ہاتھوں میں تھامے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ انہوں نے کیپشن میں نیٹو کے سربراہی اجلاس کے موقع […]

آصفہ بھٹو سے انڈونیشین سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری سے پاکستان میں انڈونیشیا کے سفیر چندرا وارسینانتو سوکوتجو نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، تجارت، سرمایہ کاری، زراعت، تعلیم، صحت اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آصفہ بھٹو زرداری نے انڈونیشیا کے سفیر کو پاکستان، انڈونیشیا سرمایہ کاری فورم کے کامیاب انعقاد […]

شادی پر مخالفت سامنے آنے کے بعد عامر خان نے گوری کا مذہب بتادیا

نامور بھارتی اداکار عامر خان نے مختلف حلقوں کی جانب سے اپنی تیسری شادی کی مخالفت سامنے آنے کے بعد نئی اہلیہ گوری سپراٹ کے مذہب کے بارے میں بتادیا۔ بالی ووڈ اداکار عامر خان اور ان کی نئی اہلیہ گوری سپراٹ کی شادی کے بعد بھارت میں کچھ حلقوں کی جانب سے ان پر […]

لامین یامال نے سیمی فائنل سے قبل 19 ویں سالگرہ منائی، اسپین نے میچ جیت کر تحفہ دیا

اسپین کے نوجوان اسٹار فٹبالر لامین یامال نے میچ سے قبل اپنی 19 ویں سالگرہ منائی ٹیم نے سیمی فائنل جیت کر اس کو یادگار بنا دیا۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 میں جہاں سینئر کھلاڑیوں کا چرچا ہے، وہیں اپنا پہلا ورلڈ کپ کھیلنے والے اسپین کے نوجوان مسلم فٹبالر لامین یامال اب تک میچز […]

گلہری نے میٹا کے دفتر میں ہلچل مچادی

میٹا کے بینکاک میں واقع دفتر میں گلہری نے ہلچل مچادی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کے بینکاک میں واقع دفتر میں اس وقت غیرمعمولی صورتحال پیدا ہوگئی جب پارسل سے اچانک گلہری باہر نکل آئی۔ گلہری کچھ دیر تک دفتر کے مختلف حصوں میں گھومتی رہی جس کے […]

غزہ پر اسرائیلی فورسز کی بربریت جاری ، مزید 15 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی افواج کی جانب سے جاری زمینی اور فضائی حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جس کے نتیجے میں مزید فلسطینی شہری شہید اور زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں بچوں اور خواتین سمیت 15 فلسطینی شہید ہوئے۔ رپورٹس کے مطابق غزہ شہر میں […]

خضدار، مرغی ڈیلرمافیاایک مرتبہ پھرسرگرم سرکاری نرخنامے کی دھجیاں اڑادی قیمتوں میں یکدم سو روپئے کا اضافہ حکام بالا نوٹس لے۔ عوامی حلقے

خضدار، مرغی ڈیلرمافیاایک مرتبہ پھرسرگرم سرکاری نرخنامے کی دھجیاں اڑادی قیمتوں میں یکدم سو روپئے کا اضافہ حکام بالا نوٹس لے۔ عوامی حلقے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خضدار(بیورورپورٹ)خضدارمرغی کی قیمتوں کو پرلگ گئی شہرمیں ایک مرتبہ پھر مرغی ڈیلر مافیا نے قیمتیں اپنےکنٹرول میں لےلیاضلعی انتظامیہ کے جاری کردہ سرکاری نرخنامے مکمل طور پر نظر انداز مرغی کی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P