کفالت کرنا خواتین کی نہیں بلکہ مردوں کی ذمے داری ہے: کومل
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ اور کاروباری شخصیت کومل عزیز خان کے والدین کی مالی کفالت سے متعلق بیان نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ کومل عزیز خان نے مختلف ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں، انہوں نے عشقِ بے نام، رازِ الفت، بساطِ دل، کاسۂ دل سمیت کئی مقبول […]