کوئٹہ میں کوئی پٹرول بحران نہیں، خبریں بے بنیاد ہیں: ترجمان بلوچستان حکومت
ترجمان بلوچستان حکومت کا کوئٹہ میں پٹرول کے بحران بارے بیان سامنے آگیا۔ صوبائی دارالحکومت سے جاری اپنے بیان میں شاہد رند کا کہنا تھا کہ میں پٹرول بحران بارے افواہیں سمگلرز کی جانب سے پھیلائی جاررہی ہیں، جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، ایسی خبریں بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی […]