Daily Archives

December 14, 2023

فیس بک میسینجر میں میسیج کو ایڈٹ کرنے کا فیچر پیش

دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ ’فیس بک‘ نے اپنے میسینجر کو واٹس ایپ کی طرح اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ کرنے سمیت اس میں ایڈٹ کا فیچر بھی پیش کردیا۔ اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن فیچر اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ بھیجی گئی چیزوں کو آپ اور وہ شخص پڑھ یا سن […]

سائفر ایکٹ کی کارروائی نشر کرنے پر سیکریٹ ایکٹ کے تحت کارروائی ہوگی، عدالت کا حکم

آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس کی کارروائی پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد کردی۔ خصوصی عدالت کی جانب سے جاری ہونے والے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پرنٹ الیکٹرونک اور سوشل میڈیا پر کوئی کاروائی نشر نہیں ہو گی، پیمرا اور پی ٹی اے […]

پی ایس ایل9؛ ’’میں سلیکٹر یا لیجنڈ نہیں کہ اپنے بھائیوں کو ٹیم میں شامل کرواسکوں‘‘

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن میں بھائیوں کے منتخب ہونے پر نسیم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے نو منتخب فاسٹ بولر نسیم شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حنین اور عبید کو عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) […]

اعظم خان اچھا کھلاڑی ہے اس کی مرضی جہاں سے کھیلے، معین خان

ٹیم ڈائریکٹر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز معین خان کا کہنا ہے کہ اعظم خان اچھا کھلاڑی ہے اس کی مرضی جہاں سے کھیلے، مجھے لگتا ہے کہ وہ میری ٹریننگ سے ہچکچا رہے ہیں۔ کوشش ہو گی کہ آئندہ سیزن میں اعظم دوبارہ ہمیں جوائن کریں۔  معین خان لاہور میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ایک تقریب میں […]

لاڈلے کو لانے کیلئے مجھے ہٹانا اور سزائیں دلوانا ضروری تھا، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ( ن  ) کے قائد نواز شریف نے کہا  ہے کہ میرے خلاف مقدمات جھوٹے تھے، اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا  تھا جس نے مجھے سرخرو کیا۔  قوم سے خطاب کرتے  ہوئے  سابق  وزیراعظم اور ن لیگ کے قائد نے کہا  کہ میرے خلاف مقدمات  کے فیصلوں سے جھوٹ کی قلعی […]

پی ٹی آئی کا انتخابات ملتوی کرنے کا الزام عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی جانب سے عائد انتخابات ملتوی کرنے کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کمیشن پر […]

یوکرین میں اہداف کے حصول تک امن ممکن نہیں ہوسکتا، روسی صدر

 روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ یوکرین میں روسی اہداف کے حصول تک امن ممکن نہیں ہوسکتا۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق ولادیمیر پوتن نے نیوز کانفرنس  سے خطاب کرتے ہوئے کہا  کہ جب تک یوکرین  میں روسی اہداف حاصل نہیں ہوجاتے، اس وقت تک امن ممکن نہیں ہوگا۔ فروری 2022 میں […]

غزہ پر حملوں میں مزید 200 فلسطینی شہید ، القسام بریگیڈ نے 4 افسران سمیت 15 اسرائیلی فوجی ہلاک کر دیئے

اسرائیل کے جنگی جرائم کا سلسلہ جاری ، اسرائیلی فوج نے غزہ میں 24 گھنٹوں میں 2 صحافیوں سمیت مزید 200 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کر دیا ، جبکہ القسام بریگیڈ نے افسران سمیت مزید 15 اسرائیلی فوجی ہلاک کر دیئے۔ اسرائیلی ٹینکوں اور بلڈوزروں نے جبالیہ کے قبرستان کو روند ڈالا سینکڑوں قبریں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P