Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

ستمبر 13, 2024

بلوچستان میں مون سون بارشوں سے 42افراد جاں بحق ہوئے: پی ڈی ایم اے

بلوچستان میں مون سون بارشوں کے دوران 42افراد جاں بحق ہوئے۔ بلوچستان میں مون سون بارشوں سے ہونے والے نقصانات سے متعلق پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں جاں بحق ہونے والوں میں24بچے، 3 خواتین اور 15مرد شامل ہیں۔ اسی طرح بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں19 افراد زخمی بھی ہوئے، […]

قوم کی قربانیوں سے حاصل کیا گیا امن ہر صورت برقرار رکھا جائے گا: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کی قربانیوں سے حاصل کیا گیا امن ہر صورت برقرار رکھا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اورکزئی کا دورہ کیا جہاں کور کمانڈر پشاور نے ان کا استقبال […]

قلات: سیکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی کے قریب دھماکا، 8 اہلکار زخمی

بلوچستان کے ضلع قلات میں قلات میں سیکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی کےقریب دھماکے میں 8 اہلکار زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر قلات بلال شبیر نے بتایا کہ آئی ای ڈی دھماکے میں اہلکاروں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی۔ انہوں نے بتایا کہ نامعلوم افراد نےدھماکا خیز ڈیوائس سڑک کےکنارے نصب کی، سیکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی […]

معیشت درست سمت گامزن، پاکستان جلد مشکلات سے جان چھڑا لے گا: شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی اشاریوں سے پتہ چلتا ہے کہ معیشت درست سمت گامزن ہے جس کے باعث پاکستان جلد مشکلات سے جان چھڑا لے گا۔ مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے ینگ پارلیمنٹیرینز سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پالیسی ریٹ میں کمی […]

پاکستان کی سیاسی صورتحال سے ہر شہری مایوس ہے، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی صورتحال سے ہر شہری مایوس ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ حکومت کے لیے سب سے بڑا چیلنج آئین میں ترمیم کا ہوتا ہے، ذوالفقار بھٹو نے ہمیں آئین دلوایا تھا، ہم نے اٹھارویں ترمیم کے […]

پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے سپلائرز پر امریکی پابندیاں عائد

امریکی محکمہ خارجہ نے مبینہ طور پر پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کو سامان کی ترسیل کرنے والے چینی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ سمیت کئی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق واشنگٹن نے گزشتہ سال اکتوبر 2023 میں بھی چین کی تین کمپنیوں کو پاکستان کو میزائل بنانے کے […]

فیض حمید کے بیانات کے بعد عمران خان، قمر باجوہ کےخلاف دائرہ وسیع کیا جائے گا، خواجہ آصف کا دعویٰ

وزیر دفاع خواجہ انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ کورٹ مارشل کا سامنا کرنے والے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بیانات کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف دائرہ وسیع کیا جائے گا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ ’عمران خان، علی امین گنڈاپور […]

سب کو اپنی آئینی پوزیشن پر واپس جانا ہوگا: حافظ نعیم

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سب کو اپنی آئینی پوزیشن پر واپس جانا ہوگا ورنہ ملک میں انتشار بڑھے گا۔ پشاور میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہاکہ اس وقت ملک بھر میں بدامنی ہے، امن و امان کے قیام کے لیے مشترکہ حکمت […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More